نتائج تلاش

  1. عطا علوی

    گھڑی گھڑی جی بھر آتا ہے

    سبحان اللہ سبحان اللہ
  2. عطا علوی

    حمدِ باری تعالیٰ

    بہت بہت شکریہ ذرہ نوازی کے لیے۔ آپ کی محبتیں ملی دل شاد ہوگیا۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا فی الدنیا و الآخرہ
  3. عطا علوی

    نعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    نعتِ رسول صلی اللّہ علیہ وسلّم اپنی قسمت کو بدلنا چاہیے کوچۂِ آقاﷺ میں چلنا چاہیے اِس نے چومے ہیں قدم سرکارﷺ کے خاکِ طیبہ رخ پہ مَلنا چاہیے قابلِ تعظیم ہے شہرِ نبیﷺ زائرِ طیبہ! سنبھلنا چاہیے وِِرد کرکے نامِ احمدﷺ کا سدا ہر مصیبت سے نکلنا چاہیے سُن کے نعتِ سرورِ کون و مکاںﷺ قلبِ مضطر کو...
  4. عطا علوی

    حمدِ باری تعالیٰ

    (حمد): نہیں مجھ سا کوئی خطاکار یارب نہیں مجھ سا کوئی خطاکار یارب میں عاصی ہوں اور تُو ہے غفّار یارب تُو رحمٰن ہے، تُو ہے ستّار یارب تجھے اپنے بندوں سے ہے پیار یارب تِرے ذکر میں ہے مگن ذرّہ ذرّہ تِری حمد کرتے ہیں کوہسار یارب مسلسل تعاقب میں طوفانِ غم ہے مِری کشتیِٔ زیست ہو پار یارب کرم ہو...
Top