نتائج تلاش

  1. ص

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس انسان دوست امریکی کی بات درست ہو اور یہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو فرقان صاحب
  2. ص

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہا ۔۔۔ بھائی آورکزی ، دیکھا آپ نے ۔ ایسے وقت بھی سیاست عروج پر ہے ۔
  3. ص

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بالکل ٹھیک کہا عبدالقدیر بھائی ۔ پٹرول کے ساتھ کھانے پینے کی اشیا بھی سستی ہونی چاہئیں۔
  4. ص

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن جاسم محمد صاحب ، جو کچھ کرنا ہے حکومت کو وقت ضایع نیں کرنا چاہیے
  5. ص

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی ہاں محمد وارث صاحب ، ایسے وقت اللہ تعالی سے رجوع کرنا ہی سب سے بہتر ہے۔
  6. ص

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ جیسے لوگ تو چاہتے ہی یہی ہیں کہ لوگ مسجد نہ جائیں ۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ آپ کی ساری توانائیاں اسلام کی مخالفت میں کیوں ضایع ہورہی ہیں !
Top