نتائج تلاش

  1. غالب میر

    جگر جلوہ بقدر ظرفِ نظر دیکھتے رہے

    بہت ہی خوبصورت کلام
  2. غالب میر

    لفظ چائے والے اشعار

    بالکل مجھے بھی ذکرِ چائے پہ یہی یاد آتا ہے یا پھر سائیں کا شعر 😁 چائے پیتے ہیں کہیں بیٹھ کے دونوں بھائی ۔۔۔
  3. غالب میر

    ریاضی کو اُردو میں پڑھنا

    ویسے مجھے معلوم ہے کہ یہ بات بہت لوگوں کو بری لگے گی ۔۔۔ پر شکر ہے میں نے اسکول کے دور میں کچھ بھی اردو کے سوا اردو میں نہیں پڑھا۔۔۔
  4. غالب میر

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    جی یہ میرا خود اختیار کیا نام ہے۔۔۔ میرے دو پسندیدہ شعراء کو خراج ہے۔۔۔ جب جب کوئی یہ نام لیتا ہے ان کی یاد تازہ ہو جاتی ہے ۔۔۔
  5. غالب میر

    لفظ چائے والے اشعار

    جی یہیں ہوتا ہوں احباب اتنا اچھا کہہ دیتے ہیں تو کچھ اور کہنے کی حاجت نہیں رہتی ۔۔۔تو خاموش رہتا ہوں ۔۔۔ اس پر اردو میں ہاتھ کمزور ہے ۔۔۔
  6. غالب میر

    لفظ چائے والے اشعار

    میرا پسندیدہ ۔۔۔جو ہمیشہ چائے کے ذکر پہ یاد آتا ہے
  7. غالب میر

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    ہارڈ کاپی کا ایک اپنا ہی مزہ ہے ۔۔۔لیکن ہوشربا قیمتوں کے باعث جو قاری رہ گئے ہیں وہ بھی اب ہارڈ کاپی کم ہی خریدنا پسند کرتے ہیں ۔۔۔آپ ہزار روپے کی کتاب خریدیں اور پسند نہ آئے تو الگ پریشانی۔۔۔ اب اس مسئلہ کا کوئی حل نہیں شاید نئی نسل نئے تقاضے ۔۔۔
  8. غالب میر

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    میں منتظم ہونے سے معذرت کر لیتا مجھے اپنی آزادی پسند ہے
  9. غالب میر

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    میں سمجھا نہیں
  10. غالب میر

    کیا یہ ناول کسی نے پڑھا ہے؟

    صدیوں کے بیٹے کا ایسا پلاٹ نہیں تھا لیکن یہ نمونہ راحت صاحب کی تحاریر میں مل جاتا ہے
  11. غالب میر

    سارے رند اوباش جہاں کے تجھ سے سجود میں رہتے ہیں بانکے ٹیڑھے ترچھے تیکھے سب کا تجھ کو امام کیا

    سارے رند اوباش جہاں کے تجھ سے سجود میں رہتے ہیں بانکے ٹیڑھے ترچھے تیکھے سب کا تجھ کو امام کیا
  12. غالب میر

    محفل متراں دی

    اففففف
  13. غالب میر

    محفل متراں دی

    واہ واہ
Top