نتائج تلاش

  1. زاہد لطیف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں گردِ سفر بہتر، میں خاک سہی راحیلؔ وہ بھی تو اڑائے گا، خود کیوں نہ بکھر جاؤں؟ (راحیل فاروق)
  2. زاہد لطیف

    اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا۔۔۔۔۔۔ جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ (جون ایلیا)

    اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا۔۔۔۔۔۔ جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں۔۔۔۔۔۔ (جون ایلیا)
  3. زاہد لطیف

    There is no point in fighting condescension with condescension. - Amitava Kumar

    There is no point in fighting condescension with condescension. - Amitava Kumar
  4. زاہد لطیف

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    تحمل؟ میں نے تو اپنی رائے دوستانہ انداز میں پیش کی تھی! :)
  5. زاہد لطیف

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    مجھے اپنی بات منوانے میں یقیناً کوئی دلچسپی نہیں اور نہ ہی کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے اس کی قدر میں کمی یا بیشی ہو جائے گی۔ میں نے جو محسوس کیا ہے بیان کر دیا ہے! :)
  6. زاہد لطیف

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر شخص اپنے فریم آف ریفرنس کے حساب سے پرسیو کرتا ہے لیکن یہ ریفرنس کوئی بھی ہو انسان اپنے ہر عمل کا جواز ڈھونڈ لیتا ہے۔ اس عمل کو غیر جانبدارانہ دیکھنے کے لیے اسے اپنے فریم سے باہر نکلنا ضروری ہے۔ اپنے فریم میں مستقل رہ کر انسان کا ہر جواز کم و بیش یقین کا درجہ حاصل کر...
  7. زاہد لطیف

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    جی بہتر۔ شکریہ۔
  8. زاہد لطیف

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    میں شاید اپنی بات کو درست طور پر بیان نہیں کر پایا جس کی وجہ سے آپ کو سمجھنے میں غالباً دشواری ہو رہی ہے۔ آپ کی رائے آپ کا حق ہے، سو جو چاہے کہیں۔ اپنی اور دوسروں کی اصلاح کرنا ایک اچھا عمل ہے اور لازماً اس کی کوشش جاری رکھنی چاہیے لیکن میرا نقطہ 'طریقہ اصلاح' تھا۔ خیر، شاد رہیں! :)
  9. زاہد لطیف

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    قبلہ محترم حضرت فرقان احمد صاحب طریقہ اصلاح میں جس راستے پہ آپ تیزی سے گامزن ہیں اس صورت میں ہم تو بہت پیچھے دکھائی دیتے ہیں۔ اپنے فریم سے باہر نکل کر خود کو ضرور دیکھیے حضرت۔ سلامت رہیں! :)
  10. زاہد لطیف

    من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی۔۔۔۔۔۔۔ تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو...

    من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی۔۔۔۔۔۔۔ تا کس نہ گوید بعد ازیں، من دیگرم تو دیگری۔۔۔۔۔۔۔ (امیر خسرو دہلوی)
  11. زاہد لطیف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا تجاہل سے یہ کہتا ہے کہاں رہتے ہو! ترے کوچے میں ستم گار ترے کوچے میں (شیفتہ)
  12. زاہد لطیف

    پرمزاح۔

    پرمزاح۔
  13. زاہد لطیف

    جاپان کے لگژری پھل

    نجانے میرے ذہن پہ ایسا کیا سوار ہے کہ میں اول سے آخر پھول اور پھولوں پڑھتا رہا۔ جب ذائقے کی بات ہوئی تو تعجب ہوا، کہانی ریوائنڈ کی تو غلطی کا احساس ہوا! :)
  14. زاہد لطیف

    دشمن چه کند چو مہربان باشد دوست؟ (سعدی)

    دشمن چه کند چو مہربان باشد دوست؟ (سعدی)
  15. زاہد لطیف

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    نظامی صاحب اگر لفظ مسلمان کی بجائے یہودی، سکھ، عیسائی یا ہندو بھی لگا دیں تو بھی یہ بات اتنی ہی درست ہے۔ جب سوال ہی نہ اٹھایا جائے گا اس وجہ سے کہ ڈیٹا پورا نہیں ہے تو پھر اس رو سے تو سارے مذاہب کے ماننے والے اپنی اپنی جگہ خود کو درست تصور کریں گے اور حقیقتاً کرتے بھی اسی وجہ سے ہیں۔ سوال نہ...
  16. زاہد لطیف

    شاید جذبات کی زبان یونیورسل ہے! :)

    شاید جذبات کی زبان یونیورسل ہے! :)
  17. زاہد لطیف

    :) :)

    :) :)
  18. زاہد لطیف

    teşekkür ederim :)

    teşekkür ederim :)
  19. زاہد لطیف

    It is better to be hated for what you are than to be loved for what you are not. Andre Gide -

    It is better to be hated for what you are than to be loved for what you are not. Andre Gide -
Top