نتائج تلاش

  1. اورنگ زیب مصباحی

    افسانہ بنام چھپا رستم

    چھپا رستم نیک سرشت،شریف الطبع،متوسط گھرانے سے سے تعلق رکھنے والا سمیر گاؤں کا ایک باشندہ تھا،گاؤں کے اسے محلے میں ایک حسین دوشیزہ، شائستہ بھی رہتی تھی،دونوں کے گھر قریب قریب تھے،شائستہ عمر میں سمیر سے غالبا دو تین سال چھوٹی ہوگی،وہ وہاں کے ایک سرکاری اسکول میں زیر تعلیم تھی،نہایت حسین،شگفتہ لب،...
Top