نتائج تلاش

  1. خورشید رضوی

    رضا رُخ دن ہے یا مہرِ سما، یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

    دیا سینے میں حُبِّ پنجتن احمد رضا کا ہے ملا دے جو خدا سے وہ مشن احمد رضا کا ہے رضا کے شاعری کو سن کر یہ اربابِ فن بولے رعایا ہم ہیں اور ملکِ سخن احمد رضا کا ہے
Top