السلامُ علیکم
میرا تعلق بورے والہ ، ملتان سے ہے محفل میں شمولیت دو دن پہلے کی .... اردو ادب کی ادنی سی مداح ہوں.. شعروادب کے حوالے سے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے اسی جستجو نے مجهے بهی اس ااااااآااعلی فورم کا حصہ بنایا امید ہے آئندہ بهی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر...