نتائج تلاش

  1. وسیم واصل

    رہنمائی فرمائے کوئی....!

    السلام علیکم ! میں اس فورم پر نیا ہوں۔۔۔اور اینڈرائیڈ فون پر یہ فورم استعمال کر رہا ہوں۔۔۔۔پروفائل پر حلقہ احباب کا ایک آپشن نظر آتا ہے جس میں اپنا حلقہ احباب منتخب کرنا ہوتا ہے۔۔۔۔مگر میں یہاں کسی کو جانتا نہیں تو کیسے متخب کیا جائے؟ احباب رہنمائی فرمائیں
  2. وسیم واصل

    اک بار مسکرا دو ۔۔ (منی بیگم)

    السلام علیکم! میں اس فورم پر نیا ہوں اور ادب میں دلچسپی ہے۔۔۔۔سوال یہ ہے کہ غزل کے لیے قافیہ بندی ضروری سمجھی جاتی ہے میرے ناقص علم کے مطابق۔جبکہ ایک بار مسکرا دو جسے مُنی بیگم نے گایا ہے نظم کی طرز کی نہیں ہے؟ اگر غزل ہے تو اس کے قوافی کیا ہیں؟ اور مزید یہ کہ اس کے شاعر کون ہیں؟ احباب رہنمائی...
  3. وسیم واصل

    میں بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس

    میں بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
Top