نتائج تلاش

  1. ز

    آفس 2013 کیلئے اردو پروف ریڈنگ لغت کی ضرورت

    برادر محترم ! کیا ورڈ 2019 میں اردو عربی پروف ریڈنگ کے لیے کوئی لغت مل سکتی ہے ازراہ کرم یا آپ کی اسی لغت کی فائل اس میں کام کرے گی؟
  2. ز

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    کیا ایم ایس ورڈ 2019 میں اردو اور عربی پروف ریڈنگ کے لیے کوئی اچھی ڈکشنری مل سکتی ہے جو بیک وقت دونوں کے لیے کام کرے۔ اگر ایک نہ ہو تو علیحدہ ہی صحیح بایں صورت کہ دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنا ممکن ہو۔
  3. ز

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    کوئی متعین نہیں جی ! جو بھی بہترین مل سکے آپ کی کرم فرمائی:bashful:
  4. ز

    آفس 2003 اور 2007 کے لیے اردو لیگوج انٹرفیس پیک

    کیا اس لڑی سے منسلک کوئی صاحب اب بھی باحیات ہیں یا سب رحمہ اللہ ہوگئے؟ پہلی صورت میں فائدہ حاصل کریں گے دوسری میں فائدہ پہنچائیں گے ان شاء اللہ۔:embarrassed1: اوپر پیش کردہ لنکس کام نہیں کررہی ہیں۔
  5. ز

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    عربی فونٹس کی لنک کام نہیں کررہی ہے۔ کوئی متبادل مل سکتا ہے از راہ کرم؟
Top