نتائج تلاش

  1. ف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏آدم کو بھلا کیسی لگی ہو گی یہ دنیا تو نے جو مجھے دل سے نکالا تو یہ جانا۔۔!! شازیہ بانو
  2. ف

    میں ڈر رہا ہوں ہر اک امتحان سے پہلے ..(انند سروپ انجم)

    میں ڈر رہا ہوں ہر اک امتحان سے پہلے مرے پروں کو ہوا کیا اڑان سے پہلے مرے نصیب میں رستوں کی دھول لکھی تھی نہ مل سکی مجھے منزل تھکان سے پہلے یہ کون شخص تھا چالاک کس قدر نکلا کہ بات چھیڑ گیا درمیان سے پہلے میں اس کے درد کا درماں تو جانتا تھا مگر وہ کچھ تو بولتا اپنی زبان سے پہلے تم اس کے گھر کی...
  3. ف

    حسنِ معصوم کو نزدیک تو لا بیٹھا ہوں ٭ راحیلؔ فاروق

    اس کے علاوہ میں کس طرح شیئر کر سکتا ہو مثلا آپ نے شیئر کیا تو پیج پر جس نے تازہ غزل وغیرہ ارسال کیا تھا وہ دکھائی دے رہا تھا اس طرح کا طریقہ بتائیں
  4. ف

    حسنِ معصوم کو نزدیک تو لا بیٹھا ہوں ٭ راحیلؔ فاروق

    جس طرح آپ نے شیئر کیا ہے اس طرح، میں نیا ہو یہاں اس لیے ناواقف ہو
  5. ف

    حسنِ معصوم کو نزدیک تو لا بیٹھا ہوں ٭ راحیلؔ فاروق

    بہت خوب عدنان بھائی میں غزل نظم یہاں کیسے شیئر کروں۔؟؟
  6. ف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏اس سے ٹکرا کے مر گئی تتلی پھول دیوار پر بنا ہوا تھا حوریہ شیخ
  7. ف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏غور سے دیکھو مجھے اور پھر کہو کیسے کیسوں کو محبت کھا گئی احمد فرہاد
  8. ف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏غازیوں کے ہجوم سے کہہ دو سُرخ ہوتا ہے انقلاب کا رنگ جبّار واصف
  9. ف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏معذرت میں تو کسی اور کے مصرف میں ہوں ڈھونڈ دیتا ہوں مگر کوئی تمہارے لائق۔ عمیر نجمی
  10. ف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏نہ اک مرکز پہ رُک جاتی، نہ یوں بے آبرو ہوتی محبت جستجو تھی جستجو ہی جستجو ہوتی ‎جگرمرادآبادی
  11. ف

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ارے نہیں یہ نہیں ہوسکتا:p:p
  12. ف

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ارے نہیں بچے کے جان لوگے کیا
  13. ف

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ہو سکتا ہے صاحب سائنسدان ہوں⁦
  14. ف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنی خواہشیں دل میں پلتی ہیں مگر ناہید ہاتھ ہی نہیں آتے بھاگتے ہوئے لمحے ناہیدؔ ورک
  15. ف

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بات تو کوئی نہیں بس مزاج ہی کچھ ایسا ہوگیا ہے
  16. ف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏زردار کے کمرے کی دیوار کے سائے میں بیٹھے ہیں زمیں زادے کشکولِ نظر کھول سید سبط علی صباؔ
  17. ف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏جس طرح خواب میرے ہو گئے ریزہ ریزہ... اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی پروین شاکر
Top