نتائج تلاش

  1. حُر نقوی

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    درست فرمایا، کسی کے لباس یا حلیئے سے اس کے بارے میں کوئی منفی یا مثبت رائے قائم کرنا نہایت غیر مناسب عمل ہے لیکن بعض صورتوں میں یہ فطری اور غیر ارادی طور پر ہوتا ہے۔ جلد اس موضوع پر ایک نئی تحریر لکھوں گا۔ ہمارے معاشرے کا ایک طبقہ داڑھی اور برقعے والوں کو ہمیشہ بہت اچھی نگاہ سے دیکھتا ہے اور...
  2. حُر نقوی

    انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

    نوٹ: یہ حکم گورنر پنجاب نے واپس کروا دیا ہے قدامت پرست مذہبی حلقوں کا یہ خیال ہے کہ مرد و خواتین کو ہر جگہ الگ الگ کردینے سے جنسی حراسگی کے واقعات کم ہوں گے لیکن میں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ میں دنیا بھر کے اعداد و شمار اور مثالوں سے اس بات کو ثابت کرسکتا ہوں کہ جن ممالک میں تعلیم کی کمی اور مرد...
  3. حُر نقوی

    کیا آپ اپنی رشتہ دار خواتین کو ملازمت/کاروبار کی اجازت دیں گے؟

    معزز اراکین سے درخواست ہے کہ اس "متنازعہ و حساس موضوع" کے عنوان سے مشتعل ہونے کے بجائے سوال کو تھوڑا غور سے پڑھیں۔ وہاں واضح لکھا ہے کہ اپنے ملکی حالات کے مطابق دلیل دیں کہ خواتین کا عملی زندگی میں کاروبار یا ملازمت درست ہے یا نہیں۔ اس کے برعکس ہمارے ایک رکن اسے سیدھا اسرائیل، جاپان اور یورپ و...
  4. حُر نقوی

    کیا آپ اپنی رشتہ دار خواتین کو ملازمت/کاروبار کی اجازت دیں گے؟

    مرد ہو یا خاتون کسی کو بھی بے عزت کرنا پیشہ وارانہ اصولوں کے منافی ہے۔ مہذب اور بڑی کمپنیوں میں نااہلی اور قوانین کی خلاف ورزی پر باقاعدہ شوکاز نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔ پھر ایک تحریری وارننگ ملتی ہے یا جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ آخر میں ملازمت سے برخاست کردیا جاتا ہے لیکن گالم گلوچ کا کلچر اس کمپنی کی...
  5. حُر نقوی

    کیا آپ اپنی رشتہ دار خواتین کو ملازمت/کاروبار کی اجازت دیں گے؟

    درست فرمایا، خواتین خاندان کی اراکین ہیں نہ کہ کسی کی ملکیت۔ نہ تو کسی مرد کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی دوسرے انسان کو اپنی ملکیت سمجھے اور نہ ہی کسی خاتون کو ایسا کرنا چاہیئے۔ جی ٹھیک ہے مگر معاملات باہمی رضامندی اور خوش اسلوبی سے آگے بڑھنے چاہیئں نہ کہ تصادم کی راہ اختیار کی جائے۔ اگر والدین...
  6. حُر نقوی

    کیا آپ اپنی رشتہ دار خواتین کو ملازمت/کاروبار کی اجازت دیں گے؟

    آپ کا مشورہ کافی عمدہ ہے۔ اب چونکہ اردوہ فورم ہے تو میں امید کرتا ہوں کہ زیادہ تر لوگ پاکستان سے ہی ہوں گے یا کچھ بھارت سے یا پھر سمند پار ہم وطن۔ میں سماجی تنظیم کیلئے کام کرتا ہوں لیکن یہ سروے ذاتی حیثیت سے رائے عامہ جاننے کیلئے کررہا ہوں۔ اکثر بی بی سی اردو اور دیگر خبر رساں اداروں پر جب کسی...
  7. حُر نقوی

    کیا آپ اپنی رشتہ دار خواتین کو ملازمت/کاروبار کی اجازت دیں گے؟

    (نوٹ: یہ میری پہلی پوسٹ ہے، اگر غلط سیکشن میں آگیا ہوں تو اسے صحیح جگہ پوسٹ کردیں یا رہنمائی کردیں تاکہ میں اسے ٹھیک جگہ لگا سکوں) اس اہم معاشرتی موضوع پر ٹی وی، ریڈیو ، سوشل میڈیا اور آن لائن فورمز وغیرہ پر کئی مرتبہ بحث اور مکالمے ہوچکے ہے۔ ہمارے معاشرے میں قدامت پرست، اعتدال پسند اور آزاد...
  8. حُر نقوی

    مشورہ درکار ہے

    محترم اگر آپ گرافک ڈیزائننگ میں مہارت رکھتے ہیں تو پھر آپ کہیں سے بھی آن لائن کام کرسکتے ہیں۔ بس آپ کے پاس ایک اچھا انٹرنیٹ کنکشن اور قابل بھروسہ لیپ ٹاپ ہونا چاہیئے۔ یوٹیوب پر آن لائن فری لانسر گرافک ڈیزائنر سرچ کریں، آپ کو بہت سی ویڈیوز مل جائیں گی۔ وہاں سے سیکھیں، کسی فری لانسنگ پلیٹ فارم پر...
Top