نتائج تلاش

  1. ا

    جرعہ جرعہ

    بیاد مصطفی زیدی مرحوم مرحوم مصطفی زیدی نے بھی اسی "چرغہ" کا اپنے ایک قطعہ میں بڑی نفاست سے استعمال کیا ہے، دن کی اک اک بوند گراں ہے اک اک جرعہء شب نایاب شام و سحر کے پیمانے میں جو کچھ ہے ڈر ڈر کے پیو، آہستہ آہستہ برتو ان گنتی کی سانسوں کو دل کے ہات میں شیشہء جاں ہے، قطرہ قطرہ کر کے...
  2. ا

    تعارف ہر چند سنگ ریزہ ہوں، گوہر نہیں ہوں میں۔۔

    یاران محفل! مجھے اسد فاطمی کہتے ہیں۔۔۔ ادب کا طالب علم ھوں، اور ایک اچھا شاعر ہوں۔۔۔۔ اور یہ کہنے میں حق بجانب بھی ہوں، کیونکہ مرحوم ناصر کاظمی کا کہنا ہے کہ اچھا شاعر وہ نہیں جو اچھا شعر کہتا ہے، بلکہ اچھا شاعر وہ ہے جو برا شعر کہنے سے نہیں گھبراتا۔۔ اردو محفل سے تعارف ایک اتفاق تھا، اس...
  3. ا

    اردو رباعیات

    فاطمی حاضر ہے، حاضرین بلاگ، عزت افزائی کا شکریہ، بلاگ پر سے اس قدر طویل غیر حاضری پر دل سے معذرت خواہ ہوں، لیکن اس کے پیچھے "باعث تاخیر" کے باب میں ذاتی غفلت کے اعتراف کے ساتھ ساتھ لاگ ان کے مسائل سمیت علل کی ایک طویل فہرست ہے۔ اب نئے سرے سے رجسٹر ہو کے دوبارہ حاضر ہوں، انشاءاللہ آئندہ...
Top