السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
معزز احباب میں اس محفل میں نو وارد ہوں اور یہ میرا پہلا تبصرہ ہے لہذا دخل در معقولات پر معافی کا خواستگار ہوں
گزارش فقط اتنی ہے کہ ایک فارسی شعر کے شاعر کا نام معلوم کرنا ہے اور اگر پوری غزل بھی مل جائے تو سونے پہ سہاگہ والا کام ہو گا۔ نیز اگر اس شعر میں کوئی...