نتائج تلاش

  1. شاہد عزیز انجم

    میں اور میرا گیدڑ

    دوستو! آداب آپ کو ایک کہانی سناتے ہیں. ہماری پہاڑی زبان میں کٹی گھاس کا ڈھیر یا ترتیب میں گھاس کی گڈیوں کو جب ایک جگہ جمع کیا جاتا ہے تو اسے' گھاڑا'کہتے ہیں، اردو لغت کے مطابق اسے گھاس گنجی، گاہ انبار یا گھاس کا چوٹی دار ڈھیر کہتے ہیں. اکثر یہ 'گھاڑے' گاؤں کے باہر زمینوں کے کونوں پر ہوتے ہیں...
  2. شاہد عزیز انجم

    تعارف تعارف

    میرا نام شاہد عزیز انجم ہے۔ ادب کا طالب علم ہوں۔ فکشن اور تنقید سے دلچسپی ہے۔ مگر شاعری پڑھنے کا بھی شوق ہے۔ فورم کی رنگا رنگی دیکھ کر شامل ہوا۔ نہایت دلچسپ جگہ ہے۔ امید ہے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ تمام دوستوں کیلئے پیار اور نیک خواہشات۔۔۔۔۔!!!!24
Top