نتائج تلاش

  1. حافظ313

    اردو میں ہمزہ لکھنے کے قواعد

    بھائی رضوان صاحب، آپ اگر اردو زبان میں لفظ کے صوتیاتی جزو یعنی syllabication یا syllabification کے اصول مدّ نظر رکھیں تو اس لفظ کو سکول کی بجائے اسکول ہی کہنا صحیح معلوم ہوتا ہے۔ لیکن انگریزی تلفّظ سکھول ہی پڑھا جائے۔
Top