نتائج تلاش

  1. Z

    تعارف کچھ ہمارے بارے میں۔

    السلام و علیکم ! میرا نام ذیشان احمد ہے۔ میں نے B.C.S. کیا ہے۔ آج کل Electronic Media میں Job کررہا ہوں۔ اور اس محفل میں‌فرزوق احمد کے کہنے پر آیا ہوں‌اس نے مجھے بتایا کہ یہ ایک اچھی معلوماتی سائٹ ہے۔ اس لئے میں نے اسے Join کیا ہے۔ باقی کوئی کچھ پوچھنا چاہے تو بلا ججھک پوچھ سکتاہے۔
Top