نتائج تلاش

  1. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    لیکن اس میں کہیں بھی دس ہزار کے تخمینے کا ذکر نہیں۔ یہاں یہ ذکر کرنا برمحل ہوگا کہ یہی بات ملحدین مسلمانوں پر تھوپ کر بعد میں خود ہی اس پر رد کرتے ہیں اور بزعم خود اسلام کو غلط ثابت کرنے کی سعیِ لاحاصل میں خود کو کامیاب ٹھہراتے ہیں۔ کوئی بھی ملحد آپ کے ساتھ بالمشافہ اسلام کے ساتھ اس طرح کی مدت...
  2. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    آپ اس بات کی وضاحت کریں براہِ کرم۔
  3. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    میرے جملے کو درست زاویۂ نظر سے دیکھنا کا شکریہ۔ یہاں صرف ایک گزارش ہے کہ "اندازً" کا لفظ کسی بھی اعدادوشمار کے قریب قریب تخمینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ لہذا بہتر یہی ہے کہ اسے استعمال ہی نہ کیا جائے کیوں کہ اسلام میں آدم علیہ السلام سے لے کر اب تک کے عرصے کا کوئی تخمینی ذکر تک نہیں ہے۔
  4. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    بھائی اس جملے کا پہلا حصہ درست ہے لیکن دوسرا نہیں۔ کیوں کہ اس کا حوالہ اسلامی کتب میں کہیں بھی موجود نہیں۔ سائنس اور مذہب کے درمیان ہونے والی بحث میں مذہب کے زمرے میں صرف اسلام ہی ہے جو جدید سائنس زدہ اذہان کو لاجواب کرسکتا ہے۔ جس کے سامنے سائنس ایک طفل مکتب کی طرح کھڑا رہ جاتاہے۔ وگرنہ باقی...
  5. و

    اسرائیلی فورس کی طرف سے غزہ پر حملے کا اعلان

    میرا مدعا یہ ہے کہ جس کا وجود ہی نہیں ہونا چاہیے (فلسطین کی سرزمین پر) اسے حملے کا حق ہی نہیں پہنچتا۔ پاکستان اور بھارت دونوں ایک دوسرے کی "رضامندی" سے آزاد ہوئے۔ اُس وقت دونوں طرف کی آبادیوں کا وجود صدیوں سے مسلّم تھا۔ جب کہ فلسطین اور اسرائیل کے معاملے میں اسرائیل کا وجود ہی ناجائز ہے۔ اگر اسے...
  6. و

    اسرائیلی فورس کی طرف سے غزہ پر حملے کا اعلان

    بھارت اور کشمیر آزادی سے قبل انگریزوں کی غلامی میں تھے۔ اس وقت بھی دونوں کا وجود تھا۔ جب کہ فلسطین کے معاملے میں 1948 سے پہلے اسرائیل کا وجود تک نہیں تھا۔ لہذا دونوں ایک دوسرے کا متبادل نہیں ہوسکتے۔
  7. و

    اسرائیلی فورس کی طرف سے غزہ پر حملے کا اعلان

    یعنی آپ یہ تسلیم کررہے ہیں کہ فلسطین مقبوضہ علاقہ ہے۔ جس پر دنیا بھر کے یہودیوں نے آکر قبضہ کیا ہواہے۔ اس تناظر میں اسرائیل کا وجود ہی ناجائز ہے۔ چہ جائیکہ وہ فلسطینیوں پر حملے کرے۔
  8. و

    اسرائیلی فورس کی طرف سے غزہ پر حملے کا اعلان

    آپ نے نہتا کرنے کی بات کی ہے۔ میں نے صرف یہ عرض کیا کہ دونوں کو نہتا کرنے کی بات کیوں نہیں کرتے آپ۔
  9. و

    اسرائیلی فورس کی طرف سے غزہ پر حملے کا اعلان

    آپ صرف فلسطینیوں کو ہی نہتا کرنے پر مصر ہیں؟ اسرائیل کا اسلحہ اور ایٹم بم رکھنا جائز اور ایک مسلمان کے لیے حرام۔ جب کہ اسرائیل صرف زخمیوں کا جواب اتنی تباہی اور انسانیت سوز انداز سے دے رہا ہے کیا یہ سب کچھ بنی اسرائیل کے لیے جائز ہیں؟ ویسے یہ قوم اپنے پیغمبروں کی نہیں ہوئی تو انسانیت کی کیا خیر...
  10. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    فی الحال تو مجھے صرف اس بات کا انتظار ہے کہ یہ صاحب کہنا کیا چاہ رہے ہیں۔
  11. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    پہلی بات درست نہیں۔ آپ ثابت کریں کہ تمام قوانینِ فطرت کو دریافت کرلیاگیا ہے۔ بِگ بینگ کے وقت سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اگر جس وقت یہ دھماکہ ہورہاتھا تو اس دھماکے کی ابتدائی "شدیدترین" حالات میں جب کائنات ایک "نقطہ" تھا اس وقت کائنات کی کمیت اور تمام حالات موجودہ صورتِ حال سے لامتناہی طور پر مختلف...
  12. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    اس پر میں صرف اتنا کہہ سکتاہوں کہ ملحدین یا لبرلز نے جب بھی مذہب کو دیکھا ہے مغرب کے فرسودہ دیومالائی نظر سے۔ اور انتہائی حیرت کی بات ہے کہ اوپر آپ نے جس ہاکنگ کا ذکر کیا ہے اسے بھی یہی قصے کہانیاں نصابی اور غیر نصابی طریقوں سے ذہن میں بٹھا کر خدا کا تصورپختہ کرایاگیا۔ آپ یہ نہ کہیں کہ میں شائد...
  13. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    آپ رد کریں پھر بات آگے بڑھے گی۔ جو اعتراض ہے وہ کیجیے۔ اس طرح تو کوئی بھی کسی بھی جملے کو مسترد کرسکتاہے۔ جب تک آپ اعتراض نہیں کریں گے آپ کا مؤقف کوئی نہیں سمجھے گا۔ اس طرح "رہا نہ جانا" کا کھیل بہت آسان ہوتاہے۔ وگرنہ پھر اس گفتگو کا وجود ہی بے معنی ہے۔ آپ یا تو کچھ زیادہ ہی فلسفی بن گئے ہیں یا...
  14. و

    نو عمر لڑکیوں کے مبینہ اغوا اور جبرا قبول اسلام پر ہندو برادری کا دھرنا

    اگر اس دور میں کھلے عام یہ ظلم ہورہاہے تو قیام پاکستان کے وقت کتنے مسلمانوں کو بے دردی سے شہید کیا گیا ہوگا۔ کتنی خواتین کی عصمت دری کی گئی ہوگی۔ اللہ حفاظت فرما۔
  15. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    جب دلیل ہو تو زبان نکالنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ اگر دلیل نہیں رہی تو پھر بھی سنجیدہ گفتگو میں زبان نکالنے کی کوئی تُک نہیں بنتی۔
  16. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    زیک صاحب شائد اسلامی ادب سے واقف نہیں یا انہوں نے اتنا مطالعہ نہیں کیا ہے جتنا کہ مغربی لٹریچر کا۔ اوپر میرا مقصد یہ تھا کہ اس طرح کا کلام پاسکال سے صدیوں پہلے کئی مسلمان علماء تفصیل سے کرچکے ہیں۔ خدا کے وجود پر استدلال کا پاسکال سے بدرجہا بہتر کلام امام الجوینی نے اپنی کتاب "کتاب الارشاد علی...
  17. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    بھائی آپ تو مجھے کوئی مداری لگ رہے ہیں جو جواب دینے کے بجائے زبان نکالتے ہیں۔۔۔ شائد آپ نے ریزننگ نہیں سیکھی۔
  18. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    آپ کیسے ثابت کرسکتے ہیں کہ اس کا تعلق صرف پاسکال ہی سے ہے؟ جب کہ سائنس کی رُو سے تو آپ پاسکال ہی کو ثابت نہیں کرسکتے کہ وہ موجود تھا۔
  19. و

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    جزاکم اللہ۔ ایک بہت بڑے اشکال کا بہترین جواب۔ یعنی جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ اگر ہمارا خالق اللہ ہے تو اللہ کا خالق کون ہے۔۔۔ وہ دراصل خالق کو پھر "مخلوق" بنانا چاہتے ہیں جب کہ "خالق" کی تعریف کی رُو سے ایسا ممکن ہی نہیں۔ یعنی اس طرح کا سوال ہی لاجکلی سو فیصد غلط ہے۔
Top