خالق کا لفظ بذاتِ خود اپنی تعریف آپ ہے۔ خالق کا کوئی خالق نہیں ہوسکتا۔ لہذا جو یہ مان لیں کہ یہ ہمہ جہان کسی خالق نے تخلیق کی ہے تو وہ اس بات کا اقرار کرلیتا ہے کہ اُس رب تعالیٰ کا اب کوئی اور خالق نہیں ہوسکتا۔ دنیا میں جتنی مخلوقات ہیں وہ کسی اور سے پیدا ہوئی ہیں لہذا اُن پر خالق کی تعریف پوری...