نتائج تلاش

  1. ت

    ایک شاعر جسے مرنے کے بعد بھی انصاف نہیں ملا

    تو سمجھتا ہے حوادث ہیں ستانے کے لیے یہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کے لیے تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے کامیابی کی ہوا کرتی ہے ناکامی دلیل رنج آتے ہیں تجھے راحت دلانے کے لیے چرخ کج‌ رفتار ہے پھر مائل جور و ستم بجلیاں شاہد ہیں خرمن کو جلانے کے لیے...
  2. ت

    ایک شاعر جسے مرنے کے بعد بھی انصاف نہیں ملا

    سمجھتا ہے حوادث ہیں ستانے کے لیے یہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کے لیے تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے کامیابی کی ہوا کرتی ہے ناکامی دلیل رنج آتے ہیں تجھے راحت دلانے کے لیے چرخ کج‌ رفتار ہے پھر مائل جور و ستم بجلیاں شاہد ہیں خرمن کو جلانے کے لیے نیم...
  3. ت

    افتخار عارف بدشگونی

    کتابوں کے ٹھکرائے ہوئے اور بد دعائے ہوئے معاشرے کا مقدر ہزاروں غلیظ خانوں میں بٹ جانا اور رستے سے بھٹک جانا ہی ہوا کرتا ہے۔مولا کریم جناب افتخار عارف کو صحت اور طویل عمری عطا فرمائیں۔
  4. ت

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    خدا نے چاہا تو وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھی مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اور مہکے ہوئے رقعے کتابیں مانگنے، گرنے، اٹھانے کے بہانے رشتے بنتے تھے ان کا کیا ہو گا وہ شاید اب نہیں ہوں گے ۔ درست اس طرح سے ہے جو ارسال کیا ابھی میں نے۔
  5. ت

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    گلزار کی کلیات تو موجود ہیں میرے پاس بھی اور ان میں پڑھیے تھی یہ نظم۔ مگر دیکھنے گا کہ ان مین۔ " خدا نے چاہا تو یہ علم تو ملتا رہے گا بعد میں بھی" مصرع میں "سارا " لفظ اضافی تو نہیں ہے ؟ مجھ سے کتاب کسی دوست نے مستعار لی اور ابھی تک لوٹائی نہیں۔ صاحبان ِِعلمِ عروض رہنمائی فرمائیں۔
  6. ت

    اصطلاحات پر مشورہ درکار

    انگیزش انخلا پرچم زد واہ بہت ہی عمدہ
Top