نتائج تلاش

  1. X

    انٹرنیٹ پر آن لائن پیسے کمانے کا طریقہ

    پلک جھپکنے میں تو پیسوں کی امید ہرگز نہیں مجھے۔ میں انتظار کر سکتا ہوں مگر کوئی صحیح راستہ دکھلانے والا بھی ہو۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ میرے پاس کوئی خاص ہُنر نہیں ہے۔ یہ گرافک ڈیزائنگ کورل ڈرا اور فوٹو شاپ سے متعلق ہی بتا رہے ہیں آپ جسکا تذکرہ محترمہ سعدیہ افضال صاحبہ نے بھی کیا ہے؟ اگر انہی سے...
  2. X

    انٹرنیٹ پر آن لائن پیسے کمانے کا طریقہ

    بہت شکریہ محترمہ۔ میں نے فیس بک پیج دیکھا ہے مگر یہاں بالکل سطحی قسم کے کورسز ہیں جن میں زیادہ تر موبائل سے متعلق ہیں۔ میرا نہیں خیال کی انڈرائیڈ ایپ سے گرافکس بنا کر آن لائن آمدن ہوسکتی ہے۔
  3. X

    انٹرنیٹ پر آن لائن پیسے کمانے کا طریقہ

    بہت بہت شکریہ محترمہ۔ میں نے کچھ ویڈیو دیکھی ہے واقعی بہت معلوماتی ہے اور مجھے امید ہے کہ ان طریقوں میں کوئی ایسا نہیں ہوگا جس میں پیسوں کا یا وقت کا ضیاع ہو۔ مجھے کسی حدتک کورل ڈرا اور فوٹو شاپ کا تجربہ ہے۔ ابھی مکمل ویڈیو دیکھوں گا تو معلوم ہوگا کہ اس سے مجھے کس قدر مدد ملتی ہے۔ کیا آپ بتا...
  4. X

    انٹرنیٹ پر آن لائن پیسے کمانے کا طریقہ

    السلام علیکم۔ میں بہت عرصے سے انٹرنیٹ پر کام کر کے پیسے کمانا چاہتا ہوں۔ میں نے پی ٹی سی سائٹ پر بھی کام کیا، کیپچا انٹرنگ کا کام بھی کیا، ایڈ کلک والا کام بھی کیا ایک ویب سائٹ پر 15000 کا پیکج لیکر وہاں سے بھی کوشش کی مگر ابھی تک کوئی خاطر خواہ کامیابی نہی مل سکی۔ 15000 والے پیکج میں مجھے 4000...
Top