نتائج تلاش

  1. K

    بہار آئی۔۔ (ٹینا ثانی)

    پچیس مرتبہ یہ نظم سننے کے بعد بھی وہی لطف ہے جو پہلی مرتبہ تھا ۔ بہت عمدہ شاہکار ۔ فیض کی شاعری اپنے عروج پر نظر آتی ہے اور پھر ٹینا ثانی نے اس مشکل نظم کو انتہائی خوبصورتی سے گایا ہے ۔ لاجواب
  2. K

    والدہ مرحومہ کی یاد میں

    اس نظم میں یہ اشعار نظر سے نہیں گزرے ُُُخو ب تر تھا صبح کے تا رے سے بھی تیرا سفر مثل ایوان سحر مر قد فروزاں ہو ترا نور سے معمو ر یہ خاکی شبستا ن ہو ترا آ سما ن تیر ی لحد پر شبنم افشا نی کر ے سبز ہ نو ر ستہ اس گھر کی نگہبا نی کرے
  3. K

    والدہ مرحومہ کی یاد میں

    بہت اعلی بہترین انتخاب
Top