نتائج تلاش

  1. سعدیہ افضال

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    ویسے میرا خیال ہے مجھے بھی یہ ایپ انسٹال کر لینی چاہیے۔۔۔۔۔ 12 سال سے زیرِ تعمیر اسپتال کی شکایت بھی ہونی چاہیے۔ جہاں 12 ماہ میں میٹرو بن جائے وہاں 12 سال سے ایک اسپتال کو گرانے کے بعد دوبارہ تعمیر نہ کیا جا سکے تو اس سے بڑی زیادتی اور کیا ہوگی۔
  2. سعدیہ افضال

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    تصدیق کا شکریہ، بس پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر میں نے آگے بیان کرنا ہو تو میرے پاس ایک گواہی موجود ہو۔ :)
  3. سعدیہ افضال

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    بہت خوب۔۔۔ بچوں کو بھی آہستہ آہستہ سمجھ آجائے گی انشاءاللہ۔ 70 سال کی خرابیوں کو درست سمت دینے کے لیے بھی کم سے کم 4 سے 5 سال لگ جائیں گے۔ اللہ پاکستان کے حق میں سب بہتر کرے گا انشاءاللہ۔
  4. سعدیہ افضال

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    لیکن پوچھنے میں حرج بھی کوئی نہیں، تصدیق ہوجائے تو اچھا رہتا ہے۔ ویسے بھی ابھی شاید ایک ماہ بھی نہیں ہوا مجھے اس فورم میں تو کیسے تمام احباب کو جان سکتی ہوں :)
  5. سعدیہ افضال

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    یہ لائن بھی تو کاپی پیسٹ ہوسکتی ہے۔ اصل میں ہمارے سوشل میڈیا کا جہاں بہت فائدہ ہے وہیں یہ نقصان بھی ہے کہ بلا تحقیق بات کو آگے پھیلا دیا جاتا ہے۔ اگر یہ وارث صاحب کا ذاتی تجربہ ہے تو بہت اچھی بات ہے، اور اگر یہ ذاتی تجربہ نہیں تو اس پر یقین کرتے ہوئے تھوڑا ڈر محسوس ہوتا ہے کیونکہ بحرحال ہمارے...
  6. سعدیہ افضال

    انٹرنیٹ پر آن لائن پیسے کمانے کا طریقہ

    و علیکم السلام۔ سن کر افسوس ہوا کہ آپ کے پیسے اور وقت کا ضیاع ہوا۔ کچھ ہی عرصہ پہلے میں نے بھی آن لائن کام کرنے کا ارادہ کیا تو مجھے بھی بہت مشورے ملے پی ٹی سی سائٹس کے اور ایڈ کلک والے کاموں کے۔ آئی ٹی دنیا فورم پر بھی ایسے بے شمار مشورے موجود تھے مگر بھلا ہو وہاں ایک بھائی کا جنہوں نے مجھے...
  7. سعدیہ افضال

    پاکستان سٹیزن پورٹل ایپلی کیشن کی ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دوسری پوزیشن

    یہ آپکا ذاتی تجربہ ہے یا پھر فیس بُک سے کاپی پیسٹ والا کام؟
  8. سعدیہ افضال

    14 فروری بطور یوم حجاب ڈیزائن مقابلہ

    اردو کی کلاس یاد کروا دی آپ نے تو۔ :D
  9. سعدیہ افضال

    ٹائی ٹینک کے مسافر بچ سکتے تھے

    معلومات کا تو نہیں معلوم، لیکن سبق اچھا ہے۔
  10. سعدیہ افضال

    14 فروری بطور یوم حجاب ڈیزائن مقابلہ

    ویلنٹائن ڈے پر تو روک لیں گے باقی پورا سال؟ کیا یہ خرافات صرف ویلنٹائنز ڈے پر ہوتی ہیں؟ کبھی ہمارے کالج و یونیورسٹیز کا ماحول تو چیک کریں جہاں ہر کونے میں ایک بلا ناغہ ایک ڈیٹ ہوتی ہے۔ جہاں کلاسز کی بجائے طلبا و طالبات مقامی ہوٹل کے کمروں میں وقت گزارتے ہیں۔ ویلنڈائن ڈے تو مفت میں بدنام ہوگیا...
  11. سعدیہ افضال

    انٹر نیٹ سے کیسے کمایا جائے

    ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ کیا کرتے ہیں
  12. سعدیہ افضال

    انٹر نیٹ سے کیسے کمایا جائے

    ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں آپ کیا کرتے ہیں
  13. سعدیہ افضال

    انٹر نیٹ سے کیسے کمایا جائے

    صائب کا مطلب؟
  14. سعدیہ افضال

    انٹر نیٹ سے کیسے کمایا جائے

    زیادہ تجربہ نہیں میرا اس میں۔ کچھ ہی عرصہ پہلے کمپیوٹر استعمال کرنا شروع کیا اور آئی ٹی دنیا سے ایک صاحب نے فائیور کا مشورہ دیا۔ کچھ دن پہلے ہی ایک پروفائل بنائی ایس ای او سروسز کے لیے اور 4 دن بعد پہلا آرڈر آگیا۔ اب دیکھیں آگے کیا بنتا ہے۔ آغاز تو اچھا ہوا میرا فائیور پر۔
  15. سعدیہ افضال

    انٹر نیٹ سے کیسے کمایا جائے

    یہ دیکھ لیں۔۔۔ کچھ نہ کچھ سمجھ آجائے گی آپکو ویب سائٹ بنانے کی۔
  16. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    آجائے گا۔ تھوڑا انتطار۔ میں انتظامیہ کو آج یاددہانی کروا دوں گی۔ سکول کے کاموں کا تو پھر آپکو معلوم ہی ہے لیٹ ہوتے ہیں۔
  17. سعدیہ افضال

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہم سانحہ ساہیوال میں شہید ہونے والے مظلوم لوگوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اور ہم پنجاب پولیس کے بہادر جوانوں کوساہیوال میں کامیاب آپریشن میں 4 دہشت گروں کو جہنم واصل کرنے پر انکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ (مردِ مومن، مرد حق، سراج الحق، سراج الحق)
  18. سعدیہ افضال

    ایس ایم ایس مارکیٹنگ کے لیے ایپ ، سوفٹویئر بتلائیں

    محمد حسن شہزادہ کام ہوا آپکا؟ میرا دیا ہوا لنک وزٹ کر لیا؟
  19. سعدیہ افضال

    انٹر نیٹ سے کیسے کمایا جائے

    کورل ڈرا اور فوٹو شاپ کافی ہیں آن لائن کمانے کے لیے۔ کاش مجھے بھی انکا استعمال آتا ہوتا تو آج سکول میں پڑھا نہ رہی ہوتی۔ o_Oo_O پینا فلیکس ڈیزائن تو آن لائن کوئی نہیں بنوائے گا آپ سے۔ البتہ آپکو کورل اور فوٹو شاپ کے ٹولز کا صحیح سے استعمال آتا ہے تو آپ گرافک ڈیزائن، لوگو ڈیزائن، وزٹنگ کارڈ...
  20. سعدیہ افضال

    انٹر نیٹ سے کیسے کمایا جائے

    آپکے پاس کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے متعلق کوئی ہُنر ہے؟
Top