نتائج تلاش

  1. atif.j

    کھیل کھیل میں علم وتعلیم حاصل کریں، سوال کریں اور جواب دیں۔

    السلام علیکم! آج جب میں اس فورم میں لڑی میں جواب لکھ رہا تھا تو خیا ل آیا کہ کیوں نہ ایسی لڑی بنالوں جس میں علم حاصل کرنے کےلئے گیمز ہوں۔ یہاں پر ایسے سوالات و جوابات ہوں گے جو تعلیم میں ہم سب کے لئے فائدے مند ہوں گے۔ جیسے میرے پاس حساب سے مطلق گیمز بھی ہیں اور کچھ طریقے اور فارمولے بھی جسے...
  2. atif.j

    تعلیم اور حکومت کے اقدامات

    السلام علیکم دوستوں! یہاں پر آپ کو حکومت کے تعلیم کے مطلق مفید اقدامات کے بارے میں بتا نے لگا ہوں جو حکومت نے 2020 میں کرنے ہیں اور میں جو کہ آج کل تعلم کے شبعے سے تعلق لگتا ہوں۔حکومت کے اس فیصلے سے خوش ہوں ۔ اور ایسا ہی ہونا چاہیے تھا۔ پہلے ہر شہر کا اپنا بورڈ ہوتا تھا اس طرح ایک صوبے...
  3. atif.j

    تعارف میں کون ہوں؟

    اسلام ُعلیکم ! اُمید ہے آپ سب اچھے ہی ہوں گے ۔ میرا نام عاطف ہے۔لاہور کا رہنے والا ہوں ۔ اُمید ہے اس فورم سے بہت سے مفیدمعلومات ملے گی اور جو میرے پاس ہے وہ آپ تک پہنچانے کی کوشش کروں گا مجھ کو اس فارم کا 2 دن پہلے ہی معلوم ہوا اور خوشی ہوئی کہ آج بھی کوئی فورم ہے اور وہ بھی اردو میں۔
Top