نتائج تلاش

  1. ط

    شاتم رسول کی سزا اور اسکی معافی؟

    محمد ﷺ کے سامنے براہ راست جتنی مرتبہ بھی گستاخی کی گئی (چاہے وہ جناب ابو ہریرہ کی والدہ ہوں، یا عبداللہ ابن ابی، یا پھر یہودی وغیرہ) اس پر آپ (ص) نے اپنے صحابہ کو فقط اور فقط صبر و تحمل، اچھی نصیحت کرنے اور دعائے خیر کا حکم دیا۔
Top