نتائج تلاش

  1. W

    اردو لیکچر شپ کی تیاری

    سلام عليكم اس سال میں نے اردو یم اے مولانا آزاد یونیورسٹی حیدرآباد انڈیاسے فارم بھرا تھا لیکن امتحانات جو کہ حال ہی میں ہوئے ہیں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے شرکت نا کر سکا اب امتحان دینے کے لئے مجھے کیا کرنا ہے اگر کسی برادر کو معلوم ہوتو برای مہربانی مطلع فرمائیں
Top