نتائج تلاش

  1. عائش گل

    کوئی شخص رات کی ظلمتوں میں سے گزرے بغیر طلوعِ سحر کا نظارہ نہیں کر سکتا ۔۔

    کوئی شخص رات کی ظلمتوں میں سے گزرے بغیر طلوعِ سحر کا نظارہ نہیں کر سکتا ۔۔
  2. عائش گل

    سیرت النبی صلی الله علیہ و السلم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم (عالمی سطح پر پہلی پوزیشن لینے والی تحریر جس کے انعام میں عمرے کا ٹکٹ ملا ہے) موضوع سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم قلم ہے كہ لكھنے كیلئے بے تاب حروف ہیں کہ لفظ بننے کیلئے بے چین اور الفاظ ہیں کہ جملوں میں ڈھلنے کیلئے بے قرار کہ موضوع ہی ایسا معطر اور منور کردینے والا...
  3. عائش گل

    تعارف تعارف ۔۔۔۔

    میرا نام عائشہ گل ہے، اس فورم پر میں نئی ممبر ہوں، الحمدللہ عالمہ ہوں ، اور اب ماسٹر آخری سیمسٹر کر رہی ہوں ، اس فورم کو پہلے بھی میں پڑھتی رہی، کبھی کبھی یہاں آنا ہوتا تھا ، لیکن اکاؤنٹ پہلی بار بنایا ،امید کرتی ہوں میرے لیئے کافی فائدہ مند ثابت ہو گا ، ان شاء الله
  4. عائش گل

    مثبت سوچ

    مثبت سوچ زندگی کے ہر شعبے کے لئے ناگزیر اور ضروری ہے ،مثبت سوچ کا اثر نہ صرف آپ بلکہ آپ سے متعلقہ لوگوں پر بھی پڑتا ہے ،اگر آپ مثبت سوچ کے مالک ہیں تو زندگی میں آپ کبھی مایوس ،تنہا اور ناامید نہیں ہونگے آپ اپنی ناکامیوں اور کمزوریوں کا خندہ پیشانی سے سامنا کر کے انہیں جلد از جلد ختم کرنے کے...
Top