نتائج تلاش

  1. محمد خان

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    آفت آہنگ ہے کچھ نالۂ بلبل ورنہ پھول ہنس ہنس کے گلستاں میں فنا ہو جاتا کاش ناقدر نہ ہوتا ترا اندازِ خرام میں غبارِ سرِ دامانِ فنا ہو جاتا یک شبہ فرصتِ ہستی ہے اک آئینۂ غم رنگِ گل کاش! گلستاں کی ہَوا ہو جاتا مستقل مرکزِ غم پہ ہی نہیں تھے ورنہ ہم کو اندازۂ آئینِ فنا ہو جاتا دستِ...
  2. محمد خان

    سالگرہ کے پیغامات (Birthday Wishes) پوسٹ کریں

    سالگرہ کی شام مبارک۔۔۔ شام کے لب پر۔۔۔۔ میری یاد____! مچلتئ رہنے دینا۔۔۔ اپنے حصے کی سب شمعیں۔۔۔ گُل کر دینا__لیکن۔۔۔ میرے نام کی آدھی شمعیں جلتی رہنے دینا۔۔۔ شاعر:: محسن نقوی۔۔۔
  3. محمد خان

    *اتنا تو تعلق کو نبھاتے ہوئے کہتا* *میں لوٹ کے آؤں گا وہ جاتے ہوئے کہتا*

    *اتنا تو تعلق کو نبھاتے ہوئے کہتا* *میں لوٹ کے آؤں گا وہ جاتے ہوئے کہتا*
  4. محمد خان

    آج کا شعر - 5

    ہم بھی کبھی آباد تھے ایسے کہاں برباد تھے بے فکر تھے آزاد تھے مسرور تھے دل شاد تھے وہ چال ایسی چل گیا ہم بجھ گئے دل جل گیا نکلے جلا کے اپنا گھر میں اور مری آوارگی
Top