نتائج تلاش

  1. ا

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    اراکین محفل کو ہماری جانب سے محفل کی تیسری سالگرہ مبارک ہو- نیک خواہشات کے ساتھ- آپ کا ایک خاموش ساتھی امجد
  2. ا

    امجد اسلام امجد اس بھید بھری چُپ میں ۔۔۔۔۔۔

    ابو شامل آپ ہی نہیں تنہا اس دشت کے مسافر آپ سے پہلے بھی کچھ مسافر یہاں سے گزرے ہیں۔ بہر حال یہ امجد اسلام امجد کی ایک بہت پیاری نظم ہے- :)
  3. ا

    گمشدہ حروف

    " نوازش " ہوتی اگر 'ئ' نہ ہوتی
  4. ا

    ہمارا ملک

    ہمارا ملک ابن انشا کی ایک فکر انگیز تحریر ايران ميں کون رہتا ہے؟ ايران ميں ايراني قوم رہتي ہے؟ انگلستان ميں کون رہتا ہے؟ انگلستان ميں انگريز قوم رہتي ہے؟ فرانس ميں کون رہتا ہے؟ فرانس ميں فرانسيسي قوم رہتي ہے؟ يہ کون سا ملک ہے؟ يہ پاکستان ہے اس ميں پاکستاني قوم رہتي ہوگي؟ نہيں اس ميں...
  5. ا

    ابنِ صفی

    شکریہ قیصرانی صاحب میں بھی یہی کہنا چاہ رہا تھا-
  6. ا

    ابن صفی لائبریری

    بجا فرمایا آپ نے!!!
  7. ا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لکھ رہا ہوں نعت سرور سبز گنبد دیکھ کر کیف طاری ہے قلم پر سبز گنبد دیکھ کر مسجد نبوئ جب پہنچے مرحبا صلّ علیٰ ہوگیا جاری زباں پر سبز گنبد دیکھ کر لکھ رہا ہوں نعت سرور سبز گنبد دیکھ کر کیف طاری ہے قلم پر سبز گنبد دیکھ کر ہائے عطّار تجھ سے اتنا بھی نہ ہو سکا...
  8. ا

    ابنِ صفی

    ابن صفی میرے خیال میں ابن صفی آج کل کے ان قلمکاروں کی طرح محض جاسوسی کہانیاں نہیں لکھتے تھے بلکہ انہوں اس موضوع کو ایسا مقام عطا کیا تھا کہ ناقدین انہیں "سری ادب" کا تخلیق کار تسلیم کرنے پر مجبور ہو گئے تھے-
  9. ا

    ابن صفی لائبریری

    کنگ چانگ کا مطالعہ بھی ضرور کروںگا ایک بات اور معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ کیا زمین کے بادل کی طرح کوئی اور ناول بھی ایسا ہے جس میں جاسوسی دنیا اور عمران سیریز کے کردار اکٹھا ہوئے ہوں؟
  10. ا

    ابن صفی لائبریری

    میں ٹکنیکل وجوہات کی بناء پر لاگ آف ہو گیا تھا اور یہ سمجھا کہ میرا پیغام پوسٹ نہیں ہو سکا ہے اس لیے دوبارہ پوسٹ کردیا ، معذرت چاہتا ہوں- فہیم صاحب کی رہنمائی سے دو ناول خطرناک لاشیں اور خوفناک عمارت تک رسائی ہو گئ ہے اب ان کا مطالعہ کروں گا کیونکہ یہ میرے لیے نئے ہیں-
  11. ا

    ابن صفی لائبریری

    اگر ابن صفی موجودہ دور میں ناول خطرناک لاشیں لکھتے تو اس کا عنوان رکھتے، خودکش لاشیں
  12. ا

    ابن صفی لائبریری

    اگر ناول خطرناک لاشیں آج کے دور میں لکھتے تو اس کا عنوان ہوتا "خودکش لاشیں" اگر ناول خطرناک لاشیں ابن صفی صاحب آج کے دور میں لکھتے تو اس کا عنوان ہوتا "خودکش لاشیں"
  13. ا

    ابن صفی لائبریری

    شکریہ فہیم صاحب! آپ کافی معاون معلوم ہوتے ہیں امید ہے کہ آپ سے ملاقات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
  14. ا

    ابن صفی لائبریری

    شکریہ فہیم صاحب! لائبریری کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی، چونکہ میں اس محفل میں نو وارد ہوں اس لئے لائبریری کے پتہ سے نا واقف ہوں، کیا آپ مزید رہنمائی نہ فرمائیں گے!!!
  15. ا

    ابن صفی لائبریری

    میں امجد ہوں ! آپ کی محفل میں آتے ہی دھوکہ کھا لیا ، خیر اب کیا ہو سکتا ہے- بچپن سے ابن صفی کا شیدائی ہوں اس لئے آپ کی جانب کھچا چلا آیا کہ شاید مطالعہ صفی میں کچھ اضافہ ہو سکے- دیکھیں آگے کیا نصیب میں ہے!!!
Top