نتائج تلاش

  1. W

    نثار میں تری گلیوں کے اے وطن

    7 نومبر 2023 -۰- - ۰۰ - -۰۰ - -۰۰- زلزلے روز یہاں شہر نگل جاتے ہیں یا کبھی سینکڑوں طوفان مچل جاتے ہیں کتنے سورج تھے جو اس ارضِ بلا نے کھائے کتنی آنکھوں کے ستارے یہاں ڈھل جاتے ہیں جب کمر ٹوٹ چکی ہو تو کوئی کیسے اٹھے ورنہ گر کے تو بہت لوگ سنبھل جاتے ہیں اس لئے ہاتھ میں تیشہ ہے ستم گر نے لیا...
  2. W

    محفل کے جِن بھوت

    :)
  3. W

    محفل کے جِن بھوت

    بڑھنے تو چاہئیں :) اگر کچھ ذہن میں اس قابل آیا تو ضرور مراسلے کی شکل میں ارسال کروں گا۔
  4. W

    محفل کے جِن بھوت

    جی حاضر ہو گیا ہوں۔ یاد کرنے کا شکریہ
  5. W

    حسین روزِ عاشور اکبر کے ساتھ

    اے مرے قلب کی ٹھنڈک اے مری جان سنو دل میں کیا کیا ہیں مچلتے مرے ارمان سنو مجھ میں اب طاقتِ گفتار کہاں باقی ہے ان کہی بات سنو، از لبِ عطشان سنو اس لئے مہر فلک پر ہے کہ تم پر ہو نثار پھول کھلتے ہیں کہ لے لیں رخِ زیبا سے بہار چاند آنکھوں کی محبت میں نکل آتا ہے جھلملاتے ہیں ستارے کہ ہوں قدموں کا...
  6. W

    غزل: اچھا نہیں لگتا ہے سیہ دور سحر ہو

    آپ کی عنایت بلکہ عنایات کا شکریہ۔ فہرست قافیہ میں ایک اضافہ جو کہ حال ہی میں علم میں آیا ہے ثور بامعنی غار ثور۔
  7. W

    غزل: اچھا نہیں لگتا ہے سیہ دور سحر ہو

    بہت مہربانی۔ آپ کی رائے نہایت مفید ہے۔ اگر ہو سکے تو سر مور کا مطلب بھی بتا دیجئے۔
  8. W

    غزل: اچھا نہیں لگتا ہے سیہ دور سحر ہو

    جناب کی توجہ کا شکریہ ۔ میں کم ہی لکھ پاتا ہوں۔ جب دوبارہ لکھوں گا تو آپ کی توجہ پھر سے درکار ہو گی۔
  9. W

    غزل: اچھا نہیں لگتا ہے سیہ دور سحر ہو

    لفظ، زنداں، لکھنے سے بحر سے کچھ سرتابی ہو جائے گی۔ معاف کیجئے گا اگر میں آپ کا مفہوم غلط سمجھا ہوں۔
  10. W

    غزل: اچھا نہیں لگتا ہے سیہ دور سحر ہو

    آپ نے سہی یاد دلایا ۔ فیض کا مضمون میرے بھی ذہن میں تھا جب میں یہ لکھ رہا تھا۔
  11. W

    غزل: اچھا نہیں لگتا ہے سیہ دور سحر ہو

    آپ سب احباب کا بہت شکریہ۔ آپ کی قیمتی رائے قابلِ قدر ہے۔ ہم سب کو ایک دوسرے کی رائے کا احترام کرنا چاہئے۔
  12. W

    غزل: اچھا نہیں لگتا ہے سیہ دور سحر ہو

    اچھا نہیں لگتا ہے سیہ دور سحر ہو بس رات ڈھلے اب تو کسی طور سحر ہو اے ہمدمِ زندان سلاسل میں چمک ہے شاید یہ ضیا، کر تو ذرا غور، سحر ہو بے شک ہو افق لال مرے خون کو پی کر جائے تو سہی اب ستم و جور سحر ہو اے کاش کہ یہ رات ہو اک خوابِ بلا خیز سب خیر ہو جب سو کے اٹھوں اور سحر ہو کرتے ہیں سیہ کار...
  13. W

    عوام سے خطاب (پاکستانی اداروں کا)

    عوام سے خطاب (پاکستانی اداروں کا) جو خموش ہے نہ پہنچے گا اسے گزند کوئی گر اٹھے تو کاٹ دوں گا نہ ہو سر بلند کوئی میں اگر بھٹک بھی جاؤں تو روش نہیں بدلتا میں یونہی چلوں گا چاہے کہے خود پسند کوئی مری حکمتوں کا مقصد یہی رہ گیا کہ میرے چھپے مخزنوں پہ ڈالے نہ کبھی کمند کوئی تمہیں کچھ نہیں کہوں...
  14. W

    غزل

    8 اکتوبر 2022 -۰-- -۰-- -۰-- -۰-- اور باقی رہ گئی کتنی مسافت ہے کہ میں اب فاصلوں پر فاصلے طے کرتے کرتے تھک گیا ہوں کم نہیں ہوتی طلب کیسی انوکھی یہ سزا ہے چاک دامن بھر نہ پایا بھرتے بھرتے تھک گیا ہوں مصلحت کا بوجھ لادے عمر اندیشوں میں کاٹی اب قیامت آ ہی جائے ڈرتے ڈرتے تھک گیا ہوں روز جینا...
  15. W

    امام حسین خدا کی بارگاہ میں

    --۰ ۰--۰ ۰ --۰ ۰- - 27 اگست 2022 ہر سانس پکارے مرے اللّہ مرے اللّہ اے دل کے سہارے مرے اللّہ مرے اللّہ مارے گئے پیارے مرے اللّہ مرے اللّہ سب بجھ گئے تارے مرے اللّہ مرے اللّہ اے نورِ صفا، ربِ کفیٰ، مولا و ملجا آتا ہے بہت یاد وہ فرزندِ جواں سال گم ہو گیا صحرا میں مرا بیش بہا لعل وہ ماہِ فلک...
  16. W

    کورونا سے سنبھلتے ہوئے

    شکریہ۔ الحمد للّٰہ خدا سب کو سلامت رکھے
  17. W

    کورونا سے سنبھلتے ہوئے

    ۰۔۔ ۰۔۔ ۰۔۔ ۰ ۔۔ 12 فروری 2022 خس و خاک بن کے بکھرتا بکھرتا ٹھٹھرتی شبوں میں لرزتا لرزتا خزاں کے اثر سے شکستہ شکستہ اجڑتا ہے کوئی شجر پتہ پتہ بدن اب تو ایسا ہی اجڑا شجر ہے جو سوکھا ہوا آج بے برگ و بر ہے گرا کر مجھے روگ ہے اب توانا برستا ہے جنبش پہ اک تازیانہ گراں ہو گیا ہے قدم بھی اٹھانا...
  18. W

    ایک غزل

    مہربانی جناب
Top