نتائج تلاش

  1. A

    فارسی شاعری زحالِ مسکیں مکن تغافل دُرائے نیناں بنائے بتیاں ۔ امیر خسرو

    بحقّ ِروزِ وصالِ دلبر کہ دادِ ما را غریب خسرو سپیت من کے ورائے راکھوں جو جائے پاؤں پیا کی کھتیاں اس شعر کا ترجمہ نہیں کر پایا۔ فارسی و ہندی کے ماہرین کی توجہ درکار ہے۔ بہ حق روز وصال دلبر دلبر کے وصال کے دن کا حق ہے کہ داد مارا غریب خسرو کہ جب وہ مجھ غریب خسرو کو عطا کرے سپیت منکے ورائے راکھوں...
Top