نتائج تلاش

  1. وحید احمد عباسی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  2. وحید احمد عباسی

    صبح نور۔ سب کی سلامتی مطلوب ہے اللہ کریم سے

  3. وحید احمد عباسی

    سچ کہا

    سچ کہا
  4. وحید احمد عباسی

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    ایسے واقعات مذہبی کتابوں میں بھی بیان کیے جاتے ہیں، جن سے صرف انتشار پھیلتا ہے اور الجھن بڑھتی ہے
  5. وحید احمد عباسی

    دنیا کے حیرت انگیز ساحل

    آپ کی یہ کاوش بہت بہترین اور خوبصورت لگی
  6. وحید احمد عباسی

    سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں

  7. وحید احمد عباسی

    سلام اس پرکہ اسرار محبت جس نے سکھلائے سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے

  8. وحید احمد عباسی

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی

  9. وحید احمد عباسی

    تُو نوازتا ہے یہ تیرا کرم ہے میرے مولا ورنہ تیری رحمتوں کے قابل بندگی نہیں

  10. وحید احمد عباسی

    صبح نور۔ اللہ کریم سب کو سلامت رکھے اور سب کی جائز حاجات پوری فرمائے

  11. وحید احمد عباسی

    صبح نور۔ سب کے لیے سلامتی کی دعا

    صبح نور۔ سب کے لیے سلامتی کی دعا
  12. وحید احمد عباسی

    اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں

  13. وحید احمد عباسی

    اپنی لہر ہے اپنا روگ دریا ہوں اور پیاسا ہوں

  14. وحید احمد عباسی

    تو جیون کی بھری گلی میں جنگل کا رستہ ہوں آتی رت مجھے روئے گی جاتی رت کا جھونکا ہوں

  15. وحید احمد عباسی

    میرا دیا جلائے کون میں ترا خالی کمرہ ہوں تیرے سوا مجھے پہنے کون میں ترے تن کا کپڑا ہوں

  16. وحید احمد عباسی

    تیری گلی میں سارا دن دکھ کے کنکر چنتا ہوں مجھ سے آنکھ ملائے کون میں تیرا آئینہ ہوں

Top