نتائج تلاش

  1. ازفر ترمزی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت بہتریں ہے یہ فورم جہاں پر فعولن فعولن فعولن ہے جاری مزا آ رہا ہے مجھے تو یہاں پر جہاں چل رہی ہے فعولن نگاری
  2. ازفر ترمزی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بتائ ہیں جو غلطیاں آپ نے وہ نہ ہوں وہ دوبارہ یہ کوشش کروں گا مگر بچپنے سے یہ اظفر ہے ازفر لحاظٰ نہ اس پہ میں بحث کروں گا
  3. ازفر ترمزی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مزا آگیا جو یہ باتیں پڑھیں تو فعولن میں لکھنے کا جی چاہ رہا ہے بتاءیں مجھے بھی جو میں نے کہا ہے فعولن پہ پورا یہ کیا آ رہا ہے بتاءیں مجھے یہ جو اصلاح کی ہے وہ اب ٹھیک ہے یا وہ اب بھی غلط ہے
  4. ازفر ترمزی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    ذرا اُس پہ تنقید کرکے بتاءیں جو باندھا ہے میں نے وہ کیسے غلط ہے
  5. ازفر ترمزی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    میں ادنیٰ سا اک طالبِ علم ہوں جو جہانِ سخن میں قدم رکھ رہا ہے بڑا بہتریں ہے یہ فورم جہاں پہ بڑا علم کا اِک زخیرہ پڑا ہے
  6. ازفر ترمزی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مزا آگیا جو یہ باتیں پڑھیں تو فعولن میں لکھنے کا جی چاہ رہا ہے بتاءیں مجھے بھی جو میں نے کہا ہے معیارِ فعولن پہ کیا آ رہا ہے
Top