نتائج تلاش

  1. S

    زمانے کو برا کہنا

    تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی سوال : ہم عام طور پر زمانے کو برا کہتے ہیں کہ زمانہ ہی ایسا برا آ گیا ہے، کیا یہ کہنا درست ہے کہ زمانہ بہت برا آ گیا ہے ؟ جواب : زمانہ جاہلیت میں جب مشرکین عرب کو کوئی دکھ، غم، شدت و بلا پہنچتی تو وہ کہتے : يا خيبة الدهر یعنی ہائے زمانے کی بربادی ! وہ ان...
  2. S

    خطباء کی خدمت میں۔۔۔

    تحریر:حافظ ندیم ظہیر تبلیغِ دین ، دعوتِ حق اور اس کی ترویج عظیم فریضہ ہے جسے اہل علم اور اہل فکر و دانش اپنی بساط کے مطابق ادا کر رہے ہیں۔ چونکہ تحریر کی بہ نسبت تقریر کا براہ راست عوام کے ساتھ زیادہ تعلق ہوتا ہے جس میں اندازِ بیاں کے ساتھ مقرر و داعی کا اخلاق و کردار بھی گہرے نقوش چھوڑتا ہے...
  3. S

    روشنی کی راہ ….. علم

    انسان کے لئے سب سے بڑی دولت ایمان ہے۔ ایمان اور علم میں ایک زبردست رابطہ ہے۔ اسی لئے امام بخاری رحمہ الله کتاب الایمان کے بعد کتاب العلم کو لائے ہیں۔ علم کا خزانہ قرآن و حدیث ہے۔ قرآن و حدیث کے مقابلے میں جو کچھ ہے اسے جہل کہتے ہیں۔ جہل کو تقلید کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے۔ ◈ علامہ ابن...
  4. S

    زکر کی فضیلت

    تصنیف : امام ضیاء الدین المقدسی رحمہ اللہ ترجمہ و فوائد : حافظ ندیم ظہیر ❀ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”اولاد آدم میں سے ہر انسان کے تین سو ساٹھ جوڑ ہیں، جس نے اللہ عزو جل کی بڑائی، اللہ عزوجل کی تعریف، اللہ عزوجل کی تہلیل لا الٰه الا الله ،...
  5. S

    الإسلام یَعْلُو وَلَا یُعْلیٰ (اسلام مغلوب نہیں بلکہ غالب ہو گا)

    تحریر :حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ اللہ پر یقین کی حقیقت کمزوری اور مصیبتوں کے دور میں ظاہر ہوتی ہے۔ صاحب یقین وہ شخص نہیں ہے جو اسلام کی قوت، مسلمانوں کے غلبے اور فتح کی خوش خبریوں پر بہت زیادہ خوش ہو جائے، خوشی سے اس کا چہرہ چمکنے لگے اور دل کشادہ ہو جائے لیکن مسلمانوں کی کمزوری اور مصیبتوں...
  6. S

    بیماری کا علاج دَم اور اَذکار سے

    سوال : اگر کوئی شخص جنات یا جادو کے اثر سے بیمار ہو تو کیا کسی عامل سے اس کا علاج کرانا جائز ہے ؟ الجواب : اگر کوئی شخص (جادو یا جنات کے اثر، وغیرہ کی وجہ سے) بیمار ہو تو اس کا علاج کرانا جائز ہے۔ اگر کسی عامل سے علاج کرائیں تو صحیح العقیدہ عامل کا انتخاب کریں۔ ❀ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
  7. S

    عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک مجلس ہے، جلیل القدر صحابہ کرام مثلاَ ابوبکر، عمر، ابو ہریرہ اور انس بن مالک وغیرھم رضی اللہ عنہم اجمعین آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد ہالہ بنائے تشریف فرما ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیارے صحابہ سے دریافت فرماتے ہیں: “وہ کون سا درخت ہے جس کے...
  8. S

    قصہ ایک طالب علم کا۔۔۔۔

    تحریر:حافظ ابو یحییٰ نور پوری پیارے بچو ! سفر تو آپ بھی کرتے رہتے ہیں ، لیکن میں آج آپ کو ایک عجیب و غریب سفر کی داستان سنانا چاہتا ہوں، امید ہے کہ جہاں یہ واقعہ آپ کی معلومات میں اضافے کا سبب بنے گا ، وہاں نہایت سبق آموز بھی ہوگا۔ صدیوں پرانی بات ہے ، سخت گرمی...
  9. S

    لاحول ولا قوۃ اِلا باللّٰہ کی فضیلت

    سیدنا ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ، بیان کرتے ہیں کہ ہم نبی ﷺ کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو آپ نے فرمایا: اے عبداللہ بن قیس ! کیا میں تمہیں جنت کے خزانے میں سے ایک خزانے کے بارے میں آگا ہ نہ کروں؟ میں نے کہا : کیوں نہیں اے اللہ کے رسول ! (ضرور بتلائیے) آپ ﷺ نے فرمایا :لاحول ولا قوۃ...
  10. S

    استغفار کی فضیلت

    تحریر:حافظ ضیاء الدین المقدسی رحمہ اللہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم شمار کرتے کہ رسول اللہ ﷺ ایک مجلس میں سو مرتبہ (استغفار کرتے، جس کے الفاظ یہ ہیں) “رَبِّ اغْفِرْلِيْ وَتُبْ عَلَیَّ اِنَّکَ اَنْتَ التَّوَّابُ الْغَفُوْرُ“ اے میرے رب ! مجھے معاف فرما اور مجھ پر...
  11. S

    دورنگی

    تحریر : حافظ ندیم ظہیر ہمارا معاشرہ روز بروز زوال پذیر ہوتا جا رہا ہے۔ اس کا ہر آنے والا دن پہلے سے زیادہ پر فتن اور پرخطر ہے۔ ہر کوئی دو کشتیوں کا سوار نظر آتا ہے اور دل میں یہ آرزو سمائے ہوئے ہے کہ میرا ایمان بھی برقرار رہے اور اعتدال پسند، روشن خیال اور ترقی یافتہ معاشرے [Society] میں میری...
  12. S

    ولیمے کا وقت

    سوال: کیا شادی کے بعد میاں بیوی کے اکٹھے ہونے (شبِ زفاف گزارنے) سے پہلے ولیمہ کرنا ثابت ہے؟ [حافظ طارق مجاہد یزمانی] الجواب: سیدنا انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے (اپنی ) ایک زوجہ کے ساتھ شبِ زفاف گزاری پھر مجھے بھیجا تو میں نے لوگوں کو (ولیمے کے) کھانے پر بلایا۔ (صحیح بخاری: ۵۱۷۰)امام بیہقی نے...
  13. S

    اسلام میں پڑوسیوں کے حقوق

    تحریر: ابو العباس حافظ شیر محمد دین اسلام میں ہمسائیوں، پڑوسیوں کے بڑے حقوق ہیں ارشاد باری تعالی ہے کہ: اللہ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی چیز میں شرک نہ کرو، والدین، رشتہ داروں، یتیموں ، مسکینوں، رشتہ دار پڑوسیوں، اجنبی پڑوسیوں، پہلو کے ساتھ (یعنی بیوی) ، مسافر اور غلاموں سے اچھا سلوک کرو[سورۃ...
  14. S

    والدین سے محبت

    تحریر: حافظ شیر محمد اللہ تعالی فرماتا ہے: وَاعبدواللہ ولا تشرکو ا بہ شیٔاً وبالوالدین احسانا اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور (اپنے)والدین سے احسان (نیک سلوک) کرو(النساء:۳۶) ارشاد باری تعالیٰ ہے: ووصیناالإنسان بوالدیہ احسانا اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے...
  15. S

    رشتہ داروں سے تعلقات قطع کرنے کا وبال

    رشتہ داروں سے تعلقات جوڑے رکھنے (صلہ رحمی) کی تاکید اور تعلقات قطع کرنے (قطع رحمی) کا وبال قرآن و احادیث کی روشنی میں آیت نمبر ➊ وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللَّ۔هُ بِهِ أَنْ يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الْحِسَابِ ٭ وَالَّذِينَ صَبَرُوا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِمْ...
  16. S

    جھوٹ بولنے والوں کا انجام قرآن و احادیث کی روشنی میں

    آیت نمبر ➊ إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّ۔هِ وَأُولَ۔ئِكَ هُمُ الْكَاذِبُونَ [16-النحل:105] ترجمہ : ”جھوٹ افتراء تو وہی لوگ کیا کرتے ہیں جو خدا کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے۔ اور وہی جھوٹے ہیں.“ آیت نمبر ➋ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ...
  17. S

    گانے بجانے اور فحاشی کی حرمت

    اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں : وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَشْتَرِي لَهْوَ الْحَدِيثِ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيلِ اللَّ۔هِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَ۔ئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُهِينٌ [31-لقمان:6] ”اور لوگوں میں سے بعض ایسے ہیں جو لھو الحدیث خریدتے ہیں تاکہ لوگوں کو جہالت کے ساتھ اللہ کے راستے...
  18. S

    اسلام میں اولاد کے حقوق

    تحریر: حافظ شیر محمد سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اقرع بن حابس (رضی اللہ عنہ) نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم(اپنے نواسے)حسن(بن علی رضی اللہ عنہما) کا بوسہ لے رہے تھے تو اقرع (رضی اللہ عنہ) نے کہا: میرے دس لڑکے ہیں مگر میں کسی کا بھی بوسہ نہیں لیتا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
  19. S

    دوستوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کرو

    تحریر:حافظ ندیم ظہیر ہم ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جس کا ہر دن پہلے سے زیادہ پر فتن ہوتا ہے۔ نت نئے اور لادینیت کی طرف لے جانے والے اسباب اجاگر ہو رہے ہیں اور یہ یقینی امر ہے کہ آدمی‘‘ ماحول’’ کے رنگ میں رنگا جاتا ہے یعنی وہ اپنے اردگرد کے ماحول سے متاثرہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ ایسے میں...
  20. S

    شک و شبہ والے امور سے اجتناب بہتر ہے

    تحریر : خادم حسین پردیسی بے عیب نعمتوں سے اعراض کر کے شک و شبہ والی باتوں میں گرفتار کیوں ہوا جائے ؟ شریعت ہر مسلمان کو اس کا حکم دیتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ نیکیاں کرے اور اپنے دامن کو گناہوں کی آلودگی سے محفوظ رکھے۔ لیکن کچھ امور ایسے ہیں جو اگرچہ حلال اور حرام کی قید سے آزاد ہیں لیکن شک و...
Top