نتائج تلاش

  1. عرفان بلوچ

    تعارف سلام

    مجھے کچھ دن پہلے ہی اس فورم کا پتہ چلاہے اور یس میں شامل ہوکےبہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ میں نے اسکےبارےمیں اپنےاپنے احباب کوبھی بتایا۔
  2. عرفان بلوچ

    بصورت گنجائش درستگی کی التماس ہے

    ان کے لب لعلیں پہ وہ ہلکی سی ہنسی گل لالہ کی کھلتی کلی ہو جیسے خواہش اٹکی سی ہے خانہ دل میں بتاں سے وصل کی گھڑی جیسے
  3. عرفان بلوچ

    اشعار برائے اصلاح

    وہ جو ہمارے قرب و وصال تھے یارو وہ چند لمحے تھے یا دو سال تھے یارو اس چمن کے ہم تو پھول تھے ہمارے پالنے والے بھی با کمال تھے یارو
Top