نتائج تلاش

  1. امیر حمزہ امیر

    شعر براے اصلاح

    جزاک اللہ خیرا
  2. امیر حمزہ امیر

    شعر براے اصلاح

    شاعری موجود ہے اس کو شیر کرنا چاہتا ہوں کہ ضائع نہ جائے
  3. امیر حمزہ امیر

    شعر براے اصلاح

    لیکن اس کا طریقہ کار کیا ہے؟؟؟
  4. امیر حمزہ امیر

    شعر براے اصلاح

    اچھا کوئی بھائی رہنمائی کر سکتا ہے کہ اپنی شاعری کو انٹرنیٹ سے کیسے وابستہ کیا جا سکتا ہے؟؟؟؟
  5. امیر حمزہ امیر

    شعر براے اصلاح

    وااااہ وااااہ مزہ آیا آپ کی تحریر پڑھ کر بہت اچھے سلامتی دعائیں نیک تمنائیں آپکے لئے
  6. امیر حمزہ امیر

    شعر براے اصلاح

    مثال کے طور پر عروض پر اصلاح کے لیے شعر ڈالتے ہیں وہاں بحر آتی ہے جو وزن میں ہوتی نہ اس کے ساتھ یہ لکھا ہوتا ہے کہ غیر مستعمل بس وزن برابر ہوتا ہے اور کلام کسی نے نہیں کہا ہوتا اس بحر میں اس کا کیا کرنا چاہیے
  7. امیر حمزہ امیر

    شعر براے اصلاح

    تو کیا غیر مستعمل بحر میں بالکل کلام نہیں کہنا چاہیے؟؟؟؟
  8. امیر حمزہ امیر

    ایک شعر ملاحظہ فرمائیں... .... سنا ہے باپ کی تو لاڈلی ہے سنو ماں کے جگر کا لخت ہوں...

    ایک شعر ملاحظہ فرمائیں... .... سنا ہے باپ کی تو لاڈلی ہے سنو ماں کے جگر کا لخت ہوں میں ________ امیر حمزہ امیر
  9. امیر حمزہ امیر

    نہیں میری مراد یہ ہے کہ میری غزلیں کیسے شامل ہو سکتی ہیں کہ وہ نیٹ پر اردو فورم پر آ جائیں یہ...

    نہیں میری مراد یہ ہے کہ میری غزلیں کیسے شامل ہو سکتی ہیں کہ وہ نیٹ پر اردو فورم پر آ جائیں یہ ممکن ہے یا نہیں؟؟
  10. امیر حمزہ امیر

    اردو محفل میں کلام کیسے شامل ہوتا ہے؟؟؟

    اردو محفل میں کلام کیسے شامل ہوتا ہے؟؟؟
Top