نتائج تلاش

  1. #تکلم

    لفظ چائے والے اشعار

    دل کے سارے غم و الم نکلے اب کہ پتھر تلک صنم نکلے ان کی آنکھوں نے میزبانی کی ہم بھی محفل میں محترم نکلے کیتلی پر نگاہ ان کی ہو کیسے چائے کا پھر نہ دم نکلے ان کے ہاتھوں سے پی کے ایسا لگا دل سے عمروں کے جیسے غم نکلے بے یقینی سی بے یقینی ہے منہ سے ہر بات پہ قسم نکلے اک عمر تک چلا تو پہنچا ہوں...
  2. #تکلم

    لفظ چائے والے اشعار

    ‏سُنو آج کا دن آخری ہےدسمبر کا ‏او نہ آج چائے کی میز پہ ملتے ہیں
  3. #تکلم

    لفظ چائے والے اشعار

    ‏پلاؤ جو تم اپنے ۔۔۔۔۔ہاتھوں سے ‏زہر ملی چائے بھی۔۔۔۔ قبول ہے
  4. #تکلم

    لفظ چائے والے اشعار

    ‏چائے کی پتی ہے یا پھول سرخ گُلاب چہرہ ‏ ‏تشبیہ تیرے چہرے کو کیا دوں گل تر سے
  5. #تکلم

    لفظ چائے والے اشعار

    ‏پھیکا پڑتا ہے مزاہ چائے کا ‏جب سے تیرے لب نگیہ چُوم
Top