نتائج تلاش

  1. ریحان انور

    حقوق المؤمنین

    جس مذہب میں کافروں، حیوانوں، درختوں حتی کے کتے، بلی اور چیونٹیوں تک کے حقوق ہیں، کیا اس مذہب میں ایک کلمہ گو مسلمان کے کچھ حقوق نہ ہوں گے، جو کہ اس کرۂ ارض پر توحید و رسالت کا گواہ ہے۔ جس کا سینہ قرآن و سنت کی امانت کا حامل، اور جس کا دل ایسا مقدس ورق ہے جس پر کلمۂ طیبہ لکھا ہوا ہے؟؟ یقینا...
  2. ریحان انور

    تعارف السلام علیکم!

    امید ہے تمام احباب بخیر و عافیت ہونگے۔۔۔۔۔ بعده عرض ہے کہ احقر کا نام محمد ریحان انور ہے، اور احقر مادر علمی دارالعلوم دیوبند (انڈیا) کے شعبہ تفسیر القرآن کا ایک ادنی سا طالب علم ہے۔ زبان اردو سے قلبی لگاؤ اور ادبیات سے کمال دلبستگی بندے کو آپ کی اس خوبصورت انجمن میں کھینچ لایا ہے۔ امید کرتا ہوں...
Top