نتائج تلاش

  1. فریب

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    یعنی تم وہ ہو واقعی حد ہے میں تو سچ مچ سبھی کو بھول گیا
  2. فریب

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شوق میں اس کےمزا درد میں اس کے لذت ناصحو اس سے نہیں کوئ مفر کی صورت
  3. فریب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    تیغ تھی ہاتھ میں نہ خنجر تھا اس نے کیا جانے کیا لگائ چوٹ
  4. فریب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وصل کی شب تھی تو کس درجہ سبک گزری تھی ہجر کی شب ہے تو کیا سخت گراں ٹھری ہے
  5. فریب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اور کیا کرتے ہم بلا کش غم جو پڑی دل پہ وہ اٹھائ چوٹ
  6. فریب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں نا قاتل کو جب یقیں آیا ہم نے دل کھول کر دکھائ چوٹ
  7. فریب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    موسمِ برگِ خزاں آئینہ دکھلاتا ہے راکھ ہو جاتا ہے ہر جسم کا ایندھن کیسے کشور ناہید
  8. فریب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نیرنگئ سیاست دوراں تو دیکھئے منزل انھیں ملی جو شریک سفر نہ تھے
  9. فریب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    راستوں کا علم تھا ہم کو نہ سمتوں کی خبر شِہر نامعلوم کی چاہت مگر کرتے رہے
  10. فریب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نم ہیں پلکیں تری اے موجِ ہَوا، رات کے ساتھ کیا تجھے بھی کوئی یاد آتا ہے برسات کے ساتھ
  11. فریب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ضبط لازم ہےمگر دکھ ہے قیامت کا فراز ظالم اب بھی نہ روے گا تو مر جاے گا
  12. فریب

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شکریہ سارہ۔۔۔ شمشاد بھائی ان کو بتائیں کہ فیثا غورث کیا ہوتا ہے
  13. فریب

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے ۔ آپ کیسے ہیں؟ اس کا مطلب ہے شاہ جی مبارکاں وصول کر چکے ہیں
  14. فریب

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    السلام علیکم محفل ۔۔۔۔۔ ابھی میں‌حاضر ہوں ۔۔۔۔ کافی دنوں‌کے بعد
  15. فریب

    کوں آن لائن ہے؟

    موقع واردات دیکھنے اور رپورٹ وہ بھی ادھوری پڑھنے میں بہت فرق ہے اس لیے ہمیں بھی موقع واردات پر لے کر جایا جائے
  16. فریب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    رضوان بھائی وطن میں رہنے کا بہانہ ہے
  17. فریب

    کوں آن لائن ہے؟

    تفصیل نامکمل ہے ملازمین کی حالت اور کرسی کے پائے کی جگہ کے بارے میں بھی بتائیں کہ کس کے نزدیک پڑا تھا
  18. فریب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    السلام علیکم میں بھی آنلائن ہوں
  19. فریب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    منصور بھائی آپکو یہاں یاد کیا جا رہا ہے جلدی آئیں
  20. فریب

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شکریہ استادِمحترم آپکا حکم سر آنکھوں پر
Top