نتائج تلاش

  1. ط

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    سر تھیسیز ڈیفنس پاس ہو گیا اب تھیسز رزلٹ کے پیپر پر کام شروع کر رہی ہوں۔
  2. ط

    اردو لغت ٹیکسٹ فارمیٹ میں مل سکتی ہے؟

    اس کا کوئی ریفرینس ہے؟ یہ فہرست کہاں مرتب کی گئی کسی خاص ادارے یا پروجیکٹ کے تحت؟
  3. ط

    اردو لغت ٹیکسٹ فارمیٹ میں مل سکتی ہے؟

    مجھے اردو الفاظ کا ذخیرہ چاہئیے ٹیکسٹ فائل میں
  4. ط

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    سر آپ کی بات بالکل درست اور آپ کا خیال بہت زبردست ہے لیکن مجھے ڈیپ نیورل نیٹورک کی طرف جانے کے لئے وقت درکار ہو گا اور میرے تھیسز ڈیفنس کو صرف ایک مہینہ باقی ہے۔ :cry2:
  5. ط

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    جی سر آپ نے بالکل درست فرمایا درست اصطلاح سٹیم (ساق) اور روٹ (مادّہ) ہے۔ میرا ارادہ اردو کے لئے سٹیمر بنانے کا ہے مگر کوشش ہے کہ با معنی الفاظ اخذ کئے جائیں جیسا کہ آپ نے کہا کہ اردو جیسی زبانوں میں مادہ ہی زیادہ معقول شئے ہے۔ اردو میں سابقے اور لاحقے کے علاوہ وسطیے بھی پائے جاتے ہیں ان کا مادہ...
  6. ط

    لاٹیک: انگریزی تحریر کے دمیان اردو جملے کیسے لکھیں؟

    سعادت بھیا اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ کی رہنمائی سے میں کامیاب ہو گئی اب بالکل ٹھیک آرہا ہے۔ خوش رہئیے :angel3:
  7. ط

    لاٹیک: انگریزی تحریر کے دمیان اردو جملے کیسے لکھیں؟

    میں اردو لکھنے میں کامیاب تو ہو گئی ہوں مگر اردو الفاظ الٹی سمت میں آ رہے ہیں جیسے "قواعدِاردو" لکھنے پر "ودرا دِعاوق" آوٹ پٹ آتی ہے :hypnotized:
  8. ط

    لاٹیک: انگریزی تحریر کے دمیان اردو جملے کیسے لکھیں؟

    یہ جو آپ نے مثال دی ہے اسی میں یہ ایرر آتا ہے اور میں بھی اسی طرح کر رہی تھی۔ پیکیجز کو کس طرح اپڈیٹ کرنا ہے؟؟
  9. ط

    لاٹیک: انگریزی تحریر کے دمیان اردو جملے کیسے لکھیں؟

    ! Undefined control sequence. <argument> \LaTeX3 error: Erroneous variable \c__fontspec_shape_n_n_tl used! l.3530 \emfontdeclare{ \emshape, \eminnershape } ? جی کیا ہے میں نے یہ لیکن یہ ایرر آ جاتا ہے
  10. ط

    لاٹیک: انگریزی تحریر کے دمیان اردو جملے کیسے لکھیں؟

    اردو لینگوئج پروسیسنگ پر لکھتے ہوئے انگریزی کے درمیان اردو جملے لکھنے ہوں تو لاٹک میں مسئلہ پڑ جاتا ہے اس سلسلے میں مدد کر دیں پلیز میں لکھ نہیں پا رہی اور انٹرنیٹ سے بھی کچھ نہیں ملتا اس بارے میں
  11. ط

    کیا اردو کے تمام حرفِ اصلی کی فہرست اور تمام سابقے اور لاحقے کی مکمل فہرست دستیاب ہے؟؟

    سکول کی کتابوں میں چند مخصوص سابقے اور لاحقے ہی درج ہیں میں ابھی تک ۱۱۰ سابقے اور ۱۵۰ لاحقے اور ۴۰۰۰ روٹ ورڈز تلاش کر پائی ہوں۔ :confused1:
Top