نتائج تلاش

  1. عامر سلام

    غزل برائے اصلاح

    یہی بہتر ہے فاصلہ رکھیے نہیں تو تھوڑا حوصلہ رکھیے خوابوں میں ہو مگر ضروری ہے آنے جانے کا سلسلہ رکھیے دیکھیے عشق میں تو نفع نہیں یہ تعلق بلا وجہ رکھیے دوستی یہ نہیں ہے میری جاں ایک کے ساتھ دوسرا رکھیے میری تصویریں کیا بگاڑیں گی کسی...
  2. عامر سلام

    غزل برائے اصلاح

    تو رستہ بدلنے کی عادت نکال نہیں تو یہ ذکرِ محبّت نکال مٹا دے تو ہستی کا اپنی غرور تو سجدے میں عجز و ندامت نکال یہ کافر وہ کافر مسلماں ہے کون ؟ نہ خود سے تو اپنی شریعت نکال زباں سے تو اپنی ملمّع ہٹا وہ تیری جو...
Top