نتائج تلاش

  1. ح

    راحت اندوری اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے (راحت اندوری)

    ہوا ہے بند تو ہو جائے جان تھوڑی ہے یہ گوشت ہی تو ہے بھائی ایمان تھوڑی ہے بڑے کا گوشت ہے آبِ حیات تھوڑی ہے بغیر اسکے مشکل میں جان تھوڑی ہے کریں گے بند تو نقصان اس میں سب کا ہے صرف گھاٹے میں مسلمان تھوڑی ہے لگی ہے پابندی تو پریشان وہ بھی ہیں کباب کے شوقین صرف مسلمان تھوڑی ہے
Top