نتائج تلاش

  1. برگِ صحرا

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    حسرتِ امکاں لئیے پھرتے تھے وہ در بدر دلِ بیمار کو لیئے جانے اب کہاں ہوں گے
  2. برگِ صحرا

    تعارف برگ صحرا

    احباب کا شکریہ
  3. برگِ صحرا

    غزل

    پلکوں کی شبنم میں کوئی آنسو جو نظر آئے“ہمیں بتانا غمِ جہاں کا حساب جو حساب میں کوئی لائے“ ہمیں بتانا دھواں اٹھ رہا تھا اندر سے جانے کس چیز کا دلِ ناتواں کے جلنے کی خوشبو جو مہکائے“ ہمیں بتانا بظاہر چپ ہوں لیکن سن رہا ہوں اپنی چیخ و پکار کو اس دشت تنہائی میں گر کوئی راہ نکل آئے“ ہمیں بتانا...
  4. برگِ صحرا

    تعارف برگ صحرا

    تمام محترم احباب کا شکریہ
  5. برگِ صحرا

    تعارف برگ صحرا

    اب اب ٹھیک ہے محترم؟
  6. برگِ صحرا

    تعارف برگ صحرا

    نام محمد احسن منیر ولدیت منیر احمد پیشہ طالب علم رہائشی تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن
  7. برگِ صحرا

    السلام علیکم کیا میری کوئی یہاں مدد کرے گا مجھے پتا نہیں چل رہا مواد کیسے ارسال کرتے ہیں

    السلام علیکم کیا میری کوئی یہاں مدد کرے گا مجھے پتا نہیں چل رہا مواد کیسے ارسال کرتے ہیں
  8. برگِ صحرا

    عہدِ وصال بھی ہے اور فراقِ یار پہ بھی ہیں مائل عجب رکھ رکھاؤ ہے اے ساقی تیرے رندوں کا #خاکم از خاک

    عہدِ وصال بھی ہے اور فراقِ یار پہ بھی ہیں مائل عجب رکھ رکھاؤ ہے اے ساقی تیرے رندوں کا #خاکم از خاک
Top