نتائج تلاش

  1. zulfiqar ahmed aarish

    غزل برائے اصلاح: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    شکریہ سر محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔آپ نے میرے لیے قیمتی وقت نکالا۔اصلاح کے لیے ممنون ہوں
  2. zulfiqar ahmed aarish

    غزل برائے اصلاح: فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن

    وہ یہ دن بھی دکھائے گا سوچا نہ تھا وہ مجھےچھوڑ جائے گا سوچا نہ تھا وہ فسانہ کہ جس میں تھے یک جان ہم اتنی جلدی بھلائے گا سوچا نہ تھا ہر سمے ملتا تھا مسکراتا ہوا وہ ہنسی بھی اڑائے گا سوچا نہ تھا سارے خط اور تحفےوہ لوٹا گیا اتنی نفرت دکھائے گا سوچا نہ تھا آج محفل سے اس نے نکالا مجھے یوں...
  3. zulfiqar ahmed aarish

    غزل برائے اصلاح: فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن

    السلام علیکم! سر سوری دیر سے حاضر ہوا۔اصل میں تھوڑا اردو ٹائپنگ اور عروض کا بھی مسئلہ ہے۔میں چائنہ میں ہوں۔انشاءاللہ اگلے ہفتے چھٹیاں ہوں گی،دو مہینے یہی ارادہ ہے۔یہاں اسی لیے حاضر ہوتا ہوں کہ تھوڑی بہت اساتذہ سے رہنمائی ملتی رہی
  4. zulfiqar ahmed aarish

    غزل برائے اصلاح: فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن

    تیری آنکھ بس حسنِ یار دیکھ سکتی ہے آنکھ چائے پسِ دیوار دیکھ سکتی ہے بھیددل کے چشمِ بینا پہ ہیں کھلے اکثر سبک تہہ نہیں دلِ فگار دیکھ سکتی ہے لمحہ اک یا دن ماہ و سال یا کہ ہوں صدیاں آنکھ چائے تو سب ادوار دیکھ سکتی ہے آنکھ کو ہو خالق کے جلوے کی طلب تو پھر جلوہ اک کیا جلوے ہزار دیکھ سکتی ہے چشم امید...
  5. zulfiqar ahmed aarish

    کلام برائے اصلاح

    بہت شکریہ ! استاد محترم! واقعی ابھی وزن اور معنی دونوں واضح سمجھ آ رہے ہیں۔
  6. zulfiqar ahmed aarish

    کلام برائے اصلاح

    سر! آپ کی رہنمائی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میں نے کچھ مزید اپنی طرف سے کوشش کی ہے۔ذرا اس پہ بھی نظر ڈالئے گا۔اگر وزن کا ایشو ہے تو پلیز گائیڈ کیجئے گا۔ جو رازِکائنات ہیں خلیفہِ خدا سمجھ تو کیا تھا ،ہےسرشت کیا، سرشت کاہی حال پڑھ اور صراط ِ مستقیم کو صراطِ زندگی بنا جو راستے بدل گئے وہ قوموں کا زوال پڑھ
  7. zulfiqar ahmed aarish

    ہم سے بہتر ہی ہوں گئے بھائی۔کبھی کبھی شاعر اپنی غلطی نہیں دیکھ پاتے۔رات کو جیسے آپ نے قرآن کی...

    ہم سے بہتر ہی ہوں گئے بھائی۔کبھی کبھی شاعر اپنی غلطی نہیں دیکھ پاتے۔رات کو جیسے آپ نے قرآن کی طرف توجہ دلائی۔سو اس بار بھی امید کرتا ہوں
  8. zulfiqar ahmed aarish

    اس میں جواب اور سوال سے مراد ،انسان کو دماغ میں جتنے سوال اٹھ سکتے تھے اللہ نے قرآن میں ان کے...

    اس میں جواب اور سوال سے مراد ،انسان کو دماغ میں جتنے سوال اٹھ سکتے تھے اللہ نے قرآن میں ان کے جواب دے دئے ہیں۔اور وہ محشر میں جو سوال کرے گا اس کی طرف اشارہ ہے۔ ، روز اول ،انسان کی اللہ کی طرف سے دی گئی تکریم جو ملائکہ کو سجدے کا حکم ملا اس روز کے متعلق ہے،نور قرآن کا ایک نام ہے،کہ اس کو پڑھ کر...
  9. zulfiqar ahmed aarish

    السلام علیکم! سر مشکور ہوں کہ گذشتہ رات آپ نے وقت نکالا اورمیری غلطیوں کی نشاندھی فرمائی۔ میں نے...

    السلام علیکم! سر مشکور ہوں کہ گذشتہ رات آپ نے وقت نکالا اورمیری غلطیوں کی نشاندھی فرمائی۔ میں نے کچھ دوبارہ کوشش کی ہے۔۔جناب کا مزید وقت درکار ہے۔
  10. zulfiqar ahmed aarish

    اصلاح درکار ہے کلامِ ذوالجلال سن کلامِ ذوالجلال پڑھ کتابِ حق کے ذکر سےجواب پڑھ سوال پڑھ جو...

    اصلاح درکار ہے کلامِ ذوالجلال سن کلامِ ذوالجلال پڑھ کتابِ حق کے ذکر سےجواب پڑھ سوال پڑھ جو رازِکائنات ہیں خلیفہِ خدا سمجھ خودی کی روح کوسمجھ وہ روزِ اول حال پڑھ تو حق کی راہ پہ نکل تو رب کی چاہ میں نکل تو غوطہ نور میں لگا مقامِ اتصال پڑھ صراط ِ مستقیم کو صراطِ زندگی بنا وہ راہ سےجو ہٹ گئےوہ...
  11. zulfiqar ahmed aarish

    السلام علیکم! عابد عل خاکسار صاحب ممنون ہوں جناب نے کل رہنمائی کی تھی۔میں نے کچھ کوشش کی ہے۔ذرا...

    السلام علیکم! عابد عل خاکسار صاحب ممنون ہوں جناب نے کل رہنمائی کی تھی۔میں نے کچھ کوشش کی ہے۔ذرا وقت نکالئے گا۔شکریہ
  12. zulfiqar ahmed aarish

    کلام برائے اصلاح

    میں تمام اساتذہ اور دوست احباب کا مشکور جہنوں نے مجھے یہاں پہلی کاوش میں میری مفصل رہنمائی کی۔کافی کچھ سیکھنے کو ملا ۔امید ہے کہ میں اس فورم سےکافی سیکھ پائوں گا۔میں آپ کے قیمتی وقت کا مشکور ہوں۔میں نے کچھ آپ کی کی گئی رہنمائی سے اس کلام کو بہتر کتنے کی کوشش کی ہے۔امید ہے اگر مزید اس میں کچھ...
  13. zulfiqar ahmed aarish

    کلام برائے اصلاح

    مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن اساتذہ اکرام کا قیمتی وقت درکار ہے
  14. zulfiqar ahmed aarish

    کلام برائے اصلاح

    کلامِ ذوالجلال سن کلامِ ذوالجلال پڑھ کتابِ حق،قران پڑھ،جواب پڑھ سوال پڑھ جو رازِکائنات ہیں خلیفہِ خدا سمجھ علم خودی کو پرکھ یومِ اول حال پڑھ ہے حکم اقرا العلیمُ اَلحکیم نام سے تو غوطہ نور میں لگا مقام ِاتصال پڑھ صراط ِ مستقیم کو صراطِ زندگی بنا تو قوموں کا عروج پڑھ تو قوموں کا زوال پڑھ حیاتِ...
Top