نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    انکم ٹیکس

    تقریبا پوری دنیا میں ہی یہ ایک مسلمہ ٹیکس اصول ہے کہ آپ جس ملک کے مقیم (ریزیڈنٹ یعنی آپ نے جس ملک میں سال کا آدھے سے زائد حصہ 183 دن یا اس سے زیادہ گزارا ہو ) ہوں آپ کی پوری دنیا کی آمدنی اس ملک میں ہی ٹیکس ہوتی ہے۔ ہاں اگر آپ نے کسی دوسرے ملک میں کمائی گئی آمدنی پر اس ملک میں کوئی ٹیکس ادا کیا...
  2. سعود الحسن

    جناب اس بات کا تو اندازہ ہے ، لیکن آپ نے خود کہا تھا کہ اپنی تسکین کے لیے ترجمہ کرتا ہوں۔ آپ کے...

    جناب اس بات کا تو اندازہ ہے ، لیکن آپ نے خود کہا تھا کہ اپنی تسکین کے لیے ترجمہ کرتا ہوں۔ آپ کے اس شوق سے کچھ ہم جیسوں کا بھی فائدہ ہوجاتا ہے۔ امید ہے جلد واپسی ہوگی۔
  3. سعود الحسن

    زہہیر صاحب خیریت تو ہے کافی دنوں سے اپڈیٹ نہیں آئی۔ امید ہے معاملات بہتر ہونگے

    زہہیر صاحب خیریت تو ہے کافی دنوں سے اپڈیٹ نہیں آئی۔ امید ہے معاملات بہتر ہونگے
  4. سعود الحسن

    دو بچوں کی 'خود کشی' کا ذمہ دار کون؟

    دو بچوں کی 'خود کشی' کا ذمہ دار کون؟ بلال کریم مغل منگل کی صبح جب میں سو کر اٹھا تو ایک دل دہلا دینے والی خبر میرا انتظار کر رہی تھی: کراچی کے ایک اسکول میں دو بچوں کی ہلاکت کی خبر۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جب ان بچوں کے والدین نے ان کی محبت تسلیم کرنے سے انکار کیا تو ان دونوں نے خود کشی کر لی۔...
  5. سعود الحسن

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    جی بلکل ، آپ کے پچھلے دونوں ترجمہ پڑھنا تو شروع کیے تھے، لیکن درمیان میں مصروفیت کی وجہ سے اردو محفل پر نہ آسکا جس کی وجہ سے مکمل نہ پڑھ سکا ، انہیں اب مکمل کرونگا۔ مجھے اندازہ ہے کہ ترجمہ کتنا مشکل اور مستقل مزاجی کا متقاضی کام ہے۔ اگلے تراجم کا انتظار رہے گا۔
  6. سعود الحسن

    "عظیم ارضی سیاروں کی زندگی۔۔۔۔" (۔۔۔۔۔THE LIFE OF SUPER-EARTHS)

    زہیر عباس صاحب ، آپ کی اس کوشش کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ نہ صرف ایک مشکل سائینسی موضوع جو کہ نیا بھی ہے کہ اس کی درست اصطلاحات بھی مروج نہیں ہیں آپ نے نہ صرف بہت شاندار ترجمہ کیا جو عام فہم بھی تھا اور مشکل سائینسی اصطلاحات سے بوجھل بھی نہ تھا۔ پھر سب سے بڑھ کے آپ کی مستقل مزاجی کہ ہر...
  7. سعود الحسن

    ایم کیو ایم کے گھر میں تحریکِ انصاف کامیاب ہوگی؟ آپ کے خیال میں کون کامیاب ہوگا؟

    میری تنخواہ بیس ہزار ہے اور میرے پاس موٹرسائیکل بھی نہیں ہے۔
  8. سعود الحسن

    ایم کیو ایم کے گھر میں تحریکِ انصاف کامیاب ہوگی؟ آپ کے خیال میں کون کامیاب ہوگا؟

    دو سو چھیالیس کے تین لاکھ وسعت اللہ خان حالانکہ کسی انتخابی حلقے کا ضمنی انتخاب پارلیمانی نظام میں ایک معمول کی مشق ہے مگر بھلا ہو الیکٹرونک میڈیا کی چوبیس گھنٹے کی نشریاتی بھوک کا جو کسی ایک حلقے کے ضمنی انتخاب کو مظلوم ناظر کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بنانے پر قادر ہے اور کسی بھی صوبے (...
  9. سعود الحسن

    سائینس کا اڈہ

    اگر آپ سائینس اور خاص کر اسٹرونومی میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس ویڈیوں بلاگ کا دورہ ضرور کریں سائینس کا اڈہ ارتقا
  10. سعود الحسن

    شیطان اور اختلاط مرد و زن

    یہ مراسلہ اس قابل ہے کہ اگر ’زبردست‘ سے اوپر کا کوئی درجہ ہو تاتو اس کو دیا جاتا
  11. سعود الحسن

    پاکستان ٹریول گائیڈ بکس اور سائٹس

    زیک پاک وھیل فورم کا یہ تھریڈ شائد آپ کے کچھ کام آسکے، گو کہ یہاں ٹریول گایئڈ نہیں ہیں لیکن ممبرز اپنے سفر اور دوسری معلومات شئیر کرتے ہیں جو اپڈیٹ بھی ہوتی ہیں، اور آپ اپنے کسی ٹور کے لیے ممبرز سے مدد بھی لے سکتے ہیں۔
  12. سعود الحسن

    انٹا میرے باپ کا --- وسعت اللہ خان کا کالم

    بڑی مچھلی کی طرح بڑی خبر بھی چھوٹی خبر کھاجاتی ہے۔جیسے کراچی کے ساحل پر بروزِ عید چونتیس سے زائد افراد کے ڈوبنے کی خبر تحریکِ انصاف کی لانگ مارچ تیاریوں نے نگل لی۔اس خبر نگل ماحول میں کسی بھی المئیے ، غفلت یا ذمے داری کا ذرا ٹھہر کے جائزہ لینا اور کیا کھویا کیا پایا کی بحث میں الجھنے کا سوال ہی...
  13. سعود الحسن

    غداری کیس: مشرف نے ایمرجنسی بطور آرمی چیف لگائی‘ ساتھیوں کا شراکت جرم سے انکار‘

    کراچی: ملک میں 3 نومبر کی ایمر جنسی کے حوالے سے گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے ایف آئی اے کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرد پرویز مشرف نے چاروں صوبوں کے گورنرز سے مشاورت کی تھی۔ 3 نومبر کی ایمرجنسی کے حوالے سے ایف آئی اے کی تحقیقیاتی ٹیم کو دیئے گئے بیان میں ڈاکٹر عشرت العباد...
  14. سعود الحسن

    عجیب النسا کا حرامی -- وسعت اللہ خان کا کالم

    گو کہ یہ ایک کالم ہے ، اس لحاظ سے توکسی اور دھاگہ میں شامل ہونا چاہیے تھا، لیکن تاثر ایسا تھا کہ میں نے یہیں شریک کرنا مناسب سمجھا۔
  15. سعود الحسن

    عجیب النسا کا حرامی -- وسعت اللہ خان کا کالم

    حسن سپروائزر کا یہ ایس ایم ایس پڑھتے ہی میرے دل سے گویا ایک بھاری پتھر ہٹ گیا کہ تمہاری عجیب النسا آج فجر کے بعد چل بسیں۔ یو نو وٹ۔۔۔اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ وہ کونسا پروجیکٹ ہے جس میں کسی بھی دوسرے پروجیکٹ سے زیادہ وقت، وسائل، محنت، توانائی اور تربیت کے باوجود منافع کا امکان سب سے کم اور...
  16. سعود الحسن

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    یہ پہلے سے موجود غلام ابھی سو دو سو سال پہلے تک موجود تھے ؟؟؟؟ اصل بات یہ ہے کہ اسلام میں آج بھی غلام بنانے یا رکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ جو پابندی ہے وہ پاکستان کے دستور میں، یا دنیا بھر کے قوانین کی وجہ سے یا اقوام متحدہ کے چارٹر کی وجہ سے ہے۔ اصل بات یہ ہے دوسری شادی پر پابندی نہیں ہے...
  17. سعود الحسن

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    حضرت موقف تو میرا بھی یہی ہے لیکن اس کا کیا کریں http://www.banuri.edu.pk/ur/node/1519 http://www.darululoom-deoband.com/urdu/magazine/new/tmp/05-Ghulamo%20se%20mutalliq%20Islam%20..._MDU_3_March_11.htm
  18. سعود الحسن

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں ، اور اپنی کم عقلی کی مافی چاہتا ہوں ، کہ میں سمجھ نہ سکا کہ غلامی کے حوالے سے آپ کو فکر صرف آذاد مسلمانوں کے غلام بنانے تک ہے، باقی غلام مسلمانوں یا آزاد غیر مسلموں کے غلام بنانے پر آپ کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔، آپ کی بات نہ سمجھ پانے پر ایک بار پھر معذرت مگر آپ کو یہ...
  19. سعود الحسن

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    حضرت تھوڑی محنت کرکے وہ لنک پڑھ لیجیے جو میں نے دیا ہے ، محفل میں اس حوالے سے کافی بحثیں ہو چکی ہیں، جو لنک میں نے دیا ہے اس میں بھی ایک بحث یہ ہے کہ قرآن اور حدیث کی رو سے غلام عورتیں (کنیزیں) سے مسلمان مرد مالک بغیر نکاح کے بھی تعلق رکھ سکتا ہے مزید یہ کہ اقبال کے اس شعر کی تشریح کیجیے ایک...
Top