نتائج تلاش

  1. شبّیر احمد

    نشیمن پر نشیمن۔۔۔۔یہ اشعار کس کے ہیں؟

    مذکورہ شعر سعیدؔ شہیدی کا ہے۔ ان کا اصل نام میر عابد علی، تخلص: سعیدؔ اور قلمی نام: سعیدؔ شہیدی تھا۔ وہ شہید یار جنگ (مشیر خاص نواب میر عثمان علی خاں نظام ہفتم) کے بیٹے تھے۔ 14 جولائی 1914 ء کو پیدا ہوئے اور 15 مئی 2000 ء کو وفات پائی۔ حیدرآباد دکن کی سرزمین کو اپنے اس فرزند ارجمند پر ناز ہے۔...
  2. شبّیر احمد

    حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے ۔

    یہ نعت پاک حامدؔ لکھنوی (مرزا حامدؔ حسین لکھنوی) کی تخلیق ہے اور میں نے ان کے پوتے سے خود تصدیق کی ہے۔ نیز نعت کائنات کے ویب پیج پر بھی یہ حامدؔ لکھنوی کے نام سے موجود ہے۔ نعت کائنات پر اس نعت پاک کا ویب ایڈریس درج ذیل ہے: حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے ۔ حامد لکھنوی - "نعت کائنات"
  3. شبّیر احمد

    اِنْ نَلْتِ يَا رِيْحَ الصَّبَا - قصیدۂ نعتیہ منسوب بہ امام زین العابدین (مع ترجمہ)

    ﺑﺎﺩِ ﺻﺒﺎ ﺗﯿﺮﺍ ﮔﺰﺭ ﮔﺮ ﮨﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﺋﮯ ﺣﺮﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺳﻼﻡِ ﺷﻮﻕ ﺗﻮ ﭘﯿﺶِ ﻧﺒﯽٔ ﻣﺤﺘﺮﻡ... ﺟﻮ ﺫﺍﺕ ﮨﮯ ﻧﻮﺭ ﺍﻟﮭﺪﯼٰ، ﭼﮩﺮﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺷﻤﺲ ﺍﻟﻀﺤﯽٰ ﻋﺎﺭﺽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﺪﺭﺍﻟﺪﺟﯽٰ، ﺩﺳﺖِ ﻋﻄﺎ ﺑﺤﺮِ ﮐﺮﻡ ﯾﺎ ﻣﺼﻄﻔٰﮯ ﯾﺎ ﻣﺠﺘﺒﯽٰ، ﮨﻢ ﻋﺎﺻﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺭﺣﻢ ﮨﻮ ﮨﯿﮟ ﻧﻔﺲِ ﺍﻣّﺎﺭﮦ ﺳﮯﺍﺏ، ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻢ ﻣﻐﻠﻮﺏ ﮨﻢ ﻗﺮﺁﮞ ﮨﯽ ﻭﮦ ﺑﺮﮨﺎﻥ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﻧﺎسخ ﺍﺩﯾﺎﻥ ﮨﮯ ﺣﮑﻢ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﺐ ﻧﺎﻓﺬ...
Top