نتائج تلاش

  1. ریحان انصاری

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    محمد خرم یاسین صاحب، اردو تحریر سے مراد خطِ نستعلیق ہی ہے۔ کیونکہ اردو کو دیگر رسومِ خط میں بھی لکھا جاتا ہے حتیٰ کہ رومن میں بھی لیکن اردو کی شناخت نستعلیق سے ہی ہے۔ رہی بات کہ اردو زبان کی جائے پیدائش چونکہ ہندوستان ہے اس لیے اس میں فارسی حروف یا نستعلیق رسم الخط کے ساتھ ہندی اور دیگر...
  2. ریحان انصاری

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    انشاء اللہ، اگر کسی قابل ہوئے تو!۔۔۔ آپ کا حسنِ ظن میرے لیے اثاثہ ہوگا۔
  3. ریحان انصاری

    ریحان نستعلیق

    بہت شکریہ محترمی، انشاء اللہ فانٹ کا کام جلد ہی مکمل ہونے کی امید ہے۔ پورا ہوتے ہی اسے جاری کرنے کی جانب قدم بڑھایا جائے گا۔
  4. ریحان انصاری

    ریحان نستعلیق

    مکرمی نبیل صاحب، آپ کی حوصلہ افزا آرا کے لیے ممنون ہوں۔ انشا؍ اللہ ڈاکومنٹیشن کی کوشش کی جائے گی۔ فی الحال آپ کی خدمت میں عرض کردوں کہ فیس بک میسنجر پر ’’اردو فانٹ ساز گروپ‘‘ کی تشکیل کے بعد برادرذیشان نصر نے مجھے بھی شاملِ گروپ کیا۔ پھر اس جماعت میں ماہرین کی ٹیم سے جو تبادلۂ خیال و آرا ہوئیں...
  5. ریحان انصاری

    ریحان نستعلیق

    جی محترمی، یہ فونٹ ہر پلیٹ فارم پر چلنے کے قابل ہے۔یہ مہر نستعلیق ویب کے سانچے پر بنا ہوا فونٹ ہے۔بس تھوڑا سا گلفس میں اصلاحات کا کام ہے۔ اس کو پورا کرتے ہیں آپ سبھی کو دستایب ہوگا۔
  6. ریحان انصاری

    ریحان نستعلیق

    ممنون ہوں برادر۔ البتہ ایک بات عرض کرنا چاہوں گا کہ یہ فونٹ متنی ضروریات کے لیے بنایا گیا ہے۔ اسے آپ چھوٹے فانٹ سائز میں بھی دیکھیے اور اپنے مشوروں سے سرفراز کریں۔اردو میں اب تک متنی ضرورت کو پوری کرنے کے لیے علیحدہ فانٹ نہیں بنایا گیا تھا۔ اسی غرض کے پیشِ نظر یہ کام کیا گیا ہے۔ ویسے اطلاعاً عرض...
  7. ریحان انصاری

    ریحان نستعلیق

    الحمد للہ، جملہ خیرخواہان و ناقدین کا ممنون ہوں کہ آپ سب نے احقر کی اس کاوش کو سراہا۔ اللہ آپ کو جزائےخیر سے نوازے۔ یہ فانٹ برادرم عارف کریم اور ذیشان نصر (مہر نستعلیق) کی تحریک و مہمیز کے بغیر نہیں بن سکتا تھا۔ آپ دونوں کی تکنیکی امداد و رہنمائی نے مجھ خاکسار کو اس قابل بنایا کہ ایک ریکارڈ ٹائم...
  8. ریحان انصاری

    کورل ڈرا 2017 سے فانٹ کریٹر 10 تک!

    ماشاء اللہ، لاجواب، کاش کہ ہم بھی کچھ اس باب میں تجربہ رکھتے تو آزماتے بھی۔ لیکن بہت وضح زبان و انداز میں سمجھایا گیا ہے۔ شکریہ و مبارک
  9. ریحان انصاری

    فونٹ نور ڈوٹڈ (نقطہ دار) نستعلیق ریلیز

    اللہ آپ کی کاوش قبول فرمائے۔ اعداد کے بعد ترچھی علامت (۹۲؍) نہیں بن رہی ہے۔ توجہ کریں
  10. ریحان انصاری

    میری نئی تصنیف: شعورِ صحت

    ان پیج فائل تو میرے پاس ہی ہے۔ البتہ اس کتاب میں تصاویر اور السٹریشنس بھی ہیں جن کے بغیر مضامین ادھورے سے لگیں گے۔ اس کا کیا حل ہے؟
  11. ریحان انصاری

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    ’’اردو تحریرکا ارتقا اور خطِ نستعلیق کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ‘‘
  12. ریحان انصاری

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    نام: محمد ریحان محمد یوسف انصاری عرفیت: ڈاکٹر ریحان انصاری پتہ: 144/202، روشن اپارٹمنٹ، بالمقابل بزمِ محمدی مدرسہ، کھجورپورہ، گوری پاڑہ، بھیونڈی، مہاراشٹر 421302 تعلیم: بی یو ایم ایس (ممبئی)، ایم اے (اردو)، ڈپلومہ ان جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن (مانُو)، اردو ریسرچ اسکالر برائے پی ایچ ڈی (ممبئی...
  13. ریحان انصاری

    میری نئی تصنیف: شعورِ صحت

    تمام محفلین کی خدمت میں ایک ناچیز تحفہ۔
Top