نتائج تلاش

  1. پی ٹی وی پروڈیوسر

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد نہ رہی دشت میں خالی کوئی جا میرے بعد یہ کلام مرزا محمد تقی ہوس کا ہے، نام مرزا محمد تقی خان، تخلص ہوس، 67-1766 میں فیض آباد میں پیدا ہوئے ۔لکھنئو میں نشو ونما ہوئی وہیں مفتی گنج میں رہتے تھے ۔ میر حسن کے بعد مصحفی کے شاگرد ہوئے۔ 36-1835 میں وفات...
  2. پی ٹی وی پروڈیوسر

    پی ٹی وی ھیڈکوارٹر

    پی ٹی وی ھیڈکوارٹر
  3. پی ٹی وی پروڈیوسر

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    تمام احباب کا جنھوں نے مجھے خوش آمدید کہا یا یہاں کچھ بھی لکھا / پوچھا بہت بہت شکریہ۔ انشاء اللہ جلد اس فورم پر اچھی تحریریں آپ سے شئیر کی جائیں گی۔
  4. پی ٹی وی پروڈیوسر

    لفظ ڈھونڈیں

    ٹھیک نہیں ہے جانباز میں ز ہے ذ نہیں
  5. پی ٹی وی پروڈیوسر

    لفظ ڈھونڈیں

    یونس رضا کا لفظ تکفیر تھا یہ بتائیں---------------- ب ج ا ذ ن ا
  6. پی ٹی وی پروڈیوسر

    لفظ ڈھونڈیں

    جی وہ لفض تکفیر تھا
  7. پی ٹی وی پروڈیوسر

    لفظ ڈھونڈیں

    یہ کیا ہے ب ج ا ذ ن ا
  8. پی ٹی وی پروڈیوسر

    لفظ ڈھونڈیں

    تفریک ہے، کیا یہ ٹھیک ہے
  9. پی ٹی وی پروڈیوسر

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    میں "اپنا" نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے بہت کچھ تو نام سے ظاہرہے۔ باقی شاعری سے شغف ہے- رہائش راولپنڈی میں مگر قیام زیادہ نیٹ پر۔ ایک ہفتہ پہلے اردو میرے کمپیوٹر کی زینت بنی لہذا آج پہلے دن اس فورم پر ہوں۔
  10. پی ٹی وی پروڈیوسر

    آج کا شعر

    بہت خوب- ندرت خیال کا خوبصورت نمونہ ہے۔
  11. پی ٹی وی پروڈیوسر

    بشیر بدر اب تیرے میرے بیچ ذرا فاصلہ بھی ہو (بشیر بدر)

    بہت خوب۔ میں جب بھی بشیر بدر کو پڑھتا ہوں ایک عجیب سی خوشگوار تازگی کا احساس ہوتا ہے- اور ایسا ہی احساس عدیم ھاشمی کو پڑھ کربھی جیسے یہ دونوں ایک ہی شخصیت ہوں۔
  12. پی ٹی وی پروڈیوسر

    خوش آمدید یا سزا

    دس پیغامات کی شرط اور کس کی حوصلہ افزائی کے لئے ہو سکتی ہے۔ آپ نے لازماً یہ بندوبست میری ہی کسی بھلائی کے لئے کیا ہو گا جو مجھے معلوم نہیں۔ خوش رہیں۔
  13. پی ٹی وی پروڈیوسر

    دوسرے سائٹس کا مواد

    نیٹ پر موجود شاعری کا اکثر مواد غلطیوں سے پاک نہیں ہوتا- شاید ایک وجہ یہ بھی ہو کہ مذکورہ مواد متعلقہ کتاب سے لینے کی بجائے اِدھر اُدھر سے کاپی کر دیا جاتا ہے۔ بہرحال کتاب کا حوالہ مناسب معلوم ہوتا ہے لیکن نبٹ کا حوالہ دینے سے بہتر ہے کہ لنک ہی دے دیا جائے تاکہ بے جا ڈُپلیکیشن سے بچا جا سکے۔
Top