نتائج تلاش

  1. م

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    دائم پڑا ہُوا ترے در پر نہیں ہُوں میں خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہُوں میں
  2. م

    حالی تذکرہ دھلئ مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑ

    تذکرہ دھلئ مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑ نہ سنا جائیگا ہم سے یہ فسانہ ھر گز صحبتیں اگلی مصور، ھمیں یاد آئیں گی کوئی دل چسپ مرقع نہ دکھانا ھر گز لے کے داغ آئیگا سینے پے بہت اے سیاح دیکھ اس شھر کے کھنڈروں میں نہ جانا ھرگز چپے چپے پہ ہیں یاں گوھر یکتا تہِ خاک دفن ہوگا نہ کہیں اتنا خزانہ ھرگز...
Top