نتائج تلاش

  1. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغدض اصلاح

    محترمی الف عین بہت شکریہ براہ مہربانی کی بورڈ تجویز کریں
  2. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغدض اصلاح

    محترمی الف عین محمد ریحان قریشی اک ہم نوا تھا بڑھ کے مرا ہم سفر ہوا گو تھا سفر طویل مگر مختصر ہوا یہ آپ کی ہوا ہے جہاں پروری میں ہی سُولی چڑھی خرد تو, ہنر دربدر ہوا تھا زیر کے مقابلے میں زیر ہی مگر آکر مقابلے میں زبر کے, زبر ہوا پھر زہر بھی لگا ہے مُمِدِّ حیات اس کو کُوچے سے جب جنوں کے...
  3. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغدض اصلاح

    الف عین بہت شکریہ سر میں کوشش کرتا ہوں
  4. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترمی الف عین اشعار ان ارکان پر کہنے کی کوشش کی ہے مگر معلوم نہیں بحر ہے یا نہیں. رہنمائی کی ضرورت ہے. مفتعلن مفتعلن مفتعلن مفتعلن
  5. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغدض اصلاح

    @محمدریحان قریشی صاحب نہیں سر میں نے تو اس پر کہی ہے. فعولن مفاعلن فعولن مفاعلن
  6. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغدض اصلاح

    محترمی الف عین سفر گو طویل تھا مگر مختصر ہوا مرا ہم نوا ہی جب مرا ہم سفر ہوا مُمَدِّ حیات پھر لگا زہر بھی اُسے جنوں کی گلی سے جب خرد کا گزر ہوا نہیں خار ہی فقط محبت کے پیڑ پر اسی پر ہیں گل کھلے اسی پر ثمر ہوا مقابل میں زیر کے رہا زیر ہی مگر زَبر کے مقابلے میں آکر زبر ہوا ہوا ہے یہ آپ کی...
  7. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترمی الف عین ٹالتا ہوں سخت مشقت سے تعلق کا میں بوجھ تنگئ اوقات وہ ہے, یار قدم کھینچتے ہیں کھینچتے ہیں تیر جو ترکش سے حریفانِ شعور ڈھال نہیں, جیب سے ہم اپنا قلم کھینچتے ہیں
  8. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    الف عین بہت شکریہ سر آگ میں تھا جل رہا پھول اشتعال کی مسکرا کے اُس نے پھر تازگی بحال کی شوخیاں گلوں کی تو سب سراہنے لگے پُوچھتا نہیں کوئی کس نے دیکھ بھال کی گلستانِ ہجر میں ہے سماں بہار کا پھول تیری یاد کے, تتلیاں خیال کی رنگ پھیکے پڑ گئے پھر چمن میں کلیوں کے بات جب نکل پڑی اُس کے خدوخال...
  9. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    الف عین وصل تھا لپیٹ میں خفگی کے ظَلال کی مسکرا کے اُس نے پھر چاندنی بحال کی مہکتے گلوں کو تو سب سراہتے ہیں پر دیکھتا نہیں کوئی کس نے دیکھ بھال کی گلستانِ ہجر میں ہے سماں بہار کا پھول تیری یاد کے, تتلیاں خیال کی پھول سب چمن میں تب, رہ گئے سمٹ کے پھر بات جب نکل پڑی اُس کے خد وخال کی چھا رہی...
  10. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر
  11. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر دوسری لڑی میں پوسٹ کر چکا ہوں
  12. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    جی سر پتا چل گیا تھا بحر درست نہیں اور جس بحر میں آپ نے مشورہ دیا ہے یہ اسی میں کرنے کی کوشش کی ہے.
  13. سرفرازاحمدسحر

    غزل بغرض اصلاح

    محترمی الف عین محروم شگوفے ہیں اگر اس میں صبا سے گلشن کو بھلے آگ لگے میری بلا سے آندھی سے تو بچ کر نکل آیا تھا مگر اب میں آ کے بُجھا ہوں ترے دامن کی ہوا سے میدان حریفوں کو کھلا چھوڑ دیا ہے دن رات میں لڑتا ہوں بس اب جنگ انا سے پھوڑے کہیں یادوں کے نہ رِسنے لگیں پھر سے سو بچ کے ہی میں رہتا ہوں...
  14. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترمی الف عین محروم شگوفے ہیں, گر اس میں صبا سے جل جائے بھلے گلشن پھر میری بلا سے پیغام حریفوں کو پہنچا دو مرا یہ دشمن سے نہیں اب میں لڑتا ہوں انا سے آندھی سے نکل آیا تھا بچ کے مگر اب میں اُلجھا ہوا ہوں اک دامن کی ہوا سے رِستے ہیں بہت اس میں اک یاد کے پھوڑے سو بچ کے میں رہتا ہوں خوشیوں کی...
  15. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر سلامت رہیں
  16. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترمی الف عین بہت بہت شکریہ ہے مدت سے سہما ہوا آنکھ میں جو وہ قطرہ سمندر بنانا پڑے گا یہ قطرہ جو سہما ہوا آنکھ میں ہے اسے اب سمندر بنانا پڑے گا مسافر ہوں اک عشق کے دشت کا اب سرابوں سے خود کو بچانا پڑے گا مسافر ہوں اب عشق کے دشت کا میں سرابوں سے خود کو بچانا پڑے گا
  17. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترم جناب الف عین محترمی الف عین واقعی دیا غزل کچھ نہیں بہت زیادہ ہو گیا تھا مگر غزل میں روشنی پھر بھی نہ ہوئی. دیا کچھ دیے بجھا کر ایک بار پھر آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں. آپ کی رہنمائی کا بہت بہت شکریہ سلامت رہیں دیا ہر دیے سے جلانا پڑے گا اُجالے کو رستہ دکھانا پڑے گا ہوا...
  18. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    بہت شکریہ سر
  19. سرفرازاحمدسحر

    بغرض اصلاح

    محترم جناب الف عین دیے سے دیے کو جلانا پڑے گا اُجالے کو رستہ دکھانا پڑے گا ہوا گھات میں ہے چراغوں کے ہر سُو سو جگنو کو ہی ٹمٹمانا پڑے گا اگر صبر کا پھل ہے کھانا کسی نے تو اک پیڑ پہلے اُگانا پڑے گا سمیٹا ہے جو آنکھ نے بے بسی میں یہ قطرہ سمندر بنانا پڑے گا نمایاں اندھیرے میں ہوتا دیا ہے ہمیں...
Top