You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
اصل یہی عبادت ہے ۔۔۔۔۔ درد سب کے بانٹ لینا !!! ۔۔۔ محبتوں کا امین
-
ہر نئے سال وہی پرانا رونا ۔۔۔۔ خاک پھر نیا سال مبارک لکھیں
-
ایک اور اینٹ گر گئی دیوارِ حیات سے نادان کہہ رہے ہیں نیا سال مبارک !!!
-
کاٹ کھانے کو ہیں لفظ تیرے
-
واہ واہ واہ
لاجواب
بہت عمدہ